گزشتہ سال حجاج کی اموات کی وجہ اور اس بار عازمین حج کو سخت گرمی سے محفوظ رکھنے کیلئے انتظامات

سال 2025 کا حج سیزن شروع ہوچکا ہے اور اسی کے پیشِ نظر رواں سال سعودی حکام اور منتظمین نے شدید گرمی میں عازمین حج کو گرمی سے محفوظ رکھنے کےلیے اضافی اقدامات کیے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر حج توفیق الربیعہ نے بتایا کہ بڑھتا ہوا درجہ حرارت ہمارے لیے ایک بڑا چیلنج ہے […]

نند کا رشتہ اپنے بھائی سے کرانے سے انکار پر سسرال والوں نے بہو کو قتل کردیا

شکرگڑھ کے علاقے پنڈی بوڑی میں سسرال والوں کےمبینہ تشدد سےخاتون جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق اہلخانہ کا کہنا ہےکہ خاتون کو اینٹیں مارکرقتل کیاگیا ہے، خاتون کے سسرال والے اپنی بیٹی کا رشتہ مقتولہ کے بھائی سےکرانا چاہتے تھے اور رشتے سے انکارپربیٹی کو قتل کیاگیا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ خاتون کی […]

اگلے 5 برس کے دوران درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کا امکان ہے، عالمی موسمیاتی ادارے کی پیشگوئی

اقوام متحدہ کے عالمی موسمیاتی ادارے (ڈبلیو ایم او) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے تشویشناک پیشگوئی کی ہے۔ موسمیاتی تبدیلیوں کے نتیجے میں سالانہ اوسط عالمی درجہ حرارت 2024 میں پہلی بار صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.5 ٖڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔ اس طرح گزشتہ سال انسانی تاریخ کا […]

پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرےگا، وزیراعظم کا بین الاقوامی پلیٹ فارم سے بھارت کو پیغام

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت پر ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان اپنے حصے کے پانی پر کوئی سمجھوتا نہیں کرےگا۔ وزیراعظم شہباز شریف کا دو شنبے میں بین الاقوامی گلیشیئر تحفظ کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا پاکستان میں 13 ہزار گلیشیئرز ہیں جن کا تحفظ ہمارے لیے بہت اہم ہے، […]

کوالیفائنگ راؤنڈ میں لمبی تھرو کرکے ٹاپ پر رہا ہوں، قوم فائنل کیلئے دعا کرے: ارشد ندیم

جیولن تھرو چیمپئن اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئین شپ کے فائنل کے لیے قوم سے دعاؤں کی درخواست کردی۔ ارشد ندیم نے کہا کہ کوالیفائنگ راؤنڈ میں لمبی تھرو کرکے ٹاپ پر رہا ہوں، کل پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجکر 10 منٹ پر فائنل ہے۔ انہوں نے کہا […]

مون سون کے پہلے حصے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی ، سندھ، پنجاب اور کے پی میں سیلاب کا خدشہ

کراچی: محکمہ موسمیات نےمون سون کے پہلے حصے میں شدید بارشوں کی پیشگوئی کرتے ہوئے سندھ، پنجاب، آزاد کشمیر اور خیبرپختونخوا (کے پی ) کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں سیلاب کاخدشہ ظاہرکیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے مون سون سیزن 2025 کے لیے موسمی آؤٹ لک جاری کردیا جس کے تحت ملک کے وسطی اور […]

پاک بھارت حالیہ جنگ کے بعدفیلڈ مارشل عاصم منیر زیادہ مضبوط و مقبول ہوئے

پاک بھارت حالیہ جنگ کے بعد فیلڈ مارشل عاصم منیر زیادہ مضبوط اور مقبول ہوئے ہیں۔ معروف تھنک ٹینک انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فار اسٹریٹیجک اسٹڈیز کے زیر اہتمام مذاکرے کے دوران شرکا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت حالیہ جنگ کے بعد جنرل عاصم منیر زیادہ مضبوط اور مقبول ہوئے […]

کم عمری کی شادی سے متعلق بل کو مذہب سے متصادم قرار دینا بچوں کے حقوق کی نفی ہے: انسانی حقوق کمیشن

انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے کم عمری کی شادی کے منظور کیے گئے بل سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کے اعتراض پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان کے مطابق بچپن کی شادی کے خلاف بل بچوں کے تحفظ کےلیے ناگزیر ہے، پارلیمنٹ سےمنظوربل کو مذہب سے متصادم قرار دینا بچوں کےحقوق […]

جنوبی وزیرستان ؛ اکاؤنٹنٹ جنرل کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط

جنوبی وزیرستان ؛ اکاؤنٹنٹ جنرل کا چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط، جنوبی وزیرستان میں ضلعی اکاؤنٹس دفاتر کے لیے دفتر مختص کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا نے چیف سیکرٹری کو ایک اہم خط لکھا ہے جس میں جنوبی وزیرستان اپر اور لوئر کے لیے الگ الگ ضلعی اکاؤنٹس دفاتر کے لیے […]

مثالی استاد

دنیا میں اگر کوئی سب سے مشکل کام چننا ہو تو وہ استاد کو "پڑھانا” ہوگا۔ یہ بات شاید سننے میں عجیب لگے، مگر سچ یہی ہے کہ جو شخص دوسروں کو سکھانے کا فریضہ سرانجام دے رہا ہو، اسے خود سیکھنے کے عمل میں رکھنا، اسے بہتر بنانے کی کوشش کرنا، اور اس کے […]