دریائے سوات واقعہ: انکوائری میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ آبپاشی، بلدیات اور ریسکیو1122 ذمہ دار قرار

صوبائی انسپکشن کمیٹی نے دریائے سوات میں سیلاب کے باعث 13 افراد کے ڈوبنے کے واقعے کی 63 صفحات پر مشتمل انکوائری رپورٹ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو پیش کردی۔ رپورٹ میں ضلعی انتظامیہ، محکمہ آبپاشی، بلدیات اور ریسکیو 1122کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا ہے جبکہ وزیر اعلیٰ نے کوتاہی کے مرتکب افراد کے […]

میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی فریم ورک پر قومی مکالمہ

اسلام آباد، 11 جولائی 2025 ؛ ادارہ فروغِ قومی زبان اسلام آباد میں میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی (MIL) پالیسی فریم ورک کو مضبوط بنانے کے لیے قومی مکالمے کا انعقاد کیا گیا، جس میں حکومتی نمائندوں، ماہرینِ تعلیم، میڈیا سے وابستہ شخصیات اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔ اس مکالمے کا مقصد پاکستان […]

حمیرا کے والدین شوبز میں کام کے فیصلے سے خوش نہیں تھے: چچا

اداکارہ حمیرا اصغر کے چچا محمد علی نے کہا ہے کہ حمیرا اصغر شوبز میں کام کرنا چاہتی تھی وہاں خوش تھی لیکن حمیرا کے والدین اس فیصلے سے خوش نہیں تھے۔ لاہور میں قبرستان میں میڈیا سے گفتگو میں اداکارہ کے چچا محمد علی کا کہناتھاکہ حمیرا سے فون پر رابطہ ہوتا تھا جب […]

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 300 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 57 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 1971 روپے اضافے سے 3 […]

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی سمیت 3 پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست ضمانت خارج

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کو جناح ہاؤس کے قریب پولیس گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواستیں خارج کردیں۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیاں جلانے کے مقدمے کی سماعت کی جس میں […]

ایران نے امریکا سے دوبارہ مذاکرات شروع کرنے پر مشروط آمادگی ظاہر کردی

تہران: ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے امریکا سے دوبارہ مذاکرات کے لیے مشروط آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ فرانسیسی اخبارکو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ ہم امریکا کے ساتھ باہمی احترام کی بنیاد پر مذاکرات شروع کرنےکےلیے آمادہ ہیں تاہم امریکا کو مذاکرات کے دوران ایران پر حملے نہ کرنےکی ضمانت […]

ٹرمپ نے کینیڈا پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کردیا۔ امریکی صدر کی جانب سے کینیڈا پر 35 فیصد درآمدی ٹیکس عائد کرنے کے بعد یکم اگست 2025 سے کینیڈا سے امریکا آنے والی مصنوعات پر یہ ٹیکس لاگو ہوجائے گا۔ اس حوالے سے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ہم […]

5 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کیلئے پہلا باضابطہ ٹینڈر جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 5 لاکھ میٹرک ٹن چینی کی درآمد کا باضابطہ عمل شروع کردیا۔ ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے 3لاکھ ٹن چینی کی درآمد کے لیے پہلا ٹینڈرجاری کردیا اور چینی کی درآمد کے لیےانٹرنیشنل سپلائرز/مینوفیکچررز سے 18 جولائی تک لفافہ بند بولیاں طلب کی گئی ہیں۔ ٹینڈر دستاویز کے مطابق چینی کی […]

بھارت کی خاتون ٹینس کھلاڑی کو باپ نے قتل کردیا

بھارت کی ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادیو کو ان کے والد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 سالہ رادھیکا نے کئی ملکی اور غیر ملکی ٹینس ایونٹ میں بھارت کی نمائندگی کی ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ قتل کے وقت رادھیکا اور ان کے والد کے علاوہ […]

نجی ایئرلائن کی سنگین غفلت، کراچی جانے والا مسافر بنا دستاویز جدہ پہنچا دیا

نجی ایئرلائن ایئرسیال کی ایک حیران کن غفلت نے ایک عام مسافر کو اُس کی منزل کراچی کے بجائے سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچا دیا۔ یہ واقعہ اس وقت منظرِ عام پر آیا جب لاہور سے کراچی جانے والے ایک مسافر ملک شاہ زین نے فلائٹ میں 2 گھنٹے بیٹھنے کے بعد سوال کیا […]