کنٹریکٹ یا فکسڈ پے اساتذہ کے ساتھ مذاق

پاکستانی معاشرے میں کنٹریکٹ یا فکسڈ پے پر ملازمت اب کوئی وقتی تجربہ نہیں رہی۔ یہ ایک مستقل حقیقت بن چکی ہے، خاص طور پر تعلیمی اداروں میں جہاں یونیورسٹیوں، کالجوں اور سکولوں کی عمارتوں کے اندر ہزاروں اساتذہ روز کلاس روم میں داخل تو ہوتے ہیں مگر ان کے قدموں تلے زمین مستقل نہیں […]

غیر قانونی امیگریشن مافیا کیخلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھیں: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کیخلاف بلا امتیاز سخت کارروائی جاری رکھنے کے احکامات دیے ہیں۔ محسن نقوی کی زیرِ صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ، ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے، ڈائریکٹرز کراچی اور لاہور زون نے شرکت کی۔ اجلاس میں ایف آئی […]

دہشتگردی کا خاتمہ چاہتے ہیں، وفاق صوبائی اسمبلی کو اعتماد میں لیکر فیصلہ کرے: بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے دہشت گردی کے خاتمے میں تحریک انصاف پر تعاون نہ کرنے کے الزام کو جھوٹ اور حقیقت کے برعکس قرار دیدیا۔ بیرسٹر گوہر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اس اُمید کا اظہار کیا کہ پاکستان تحریک انصاف پر آئندہ بے بنیاد الزامات نہیں لگائے جائیں گے۔ بیرسٹر گوہر […]

اسکالر ڈائریز: ٹور ڈی یورپ (قسط نمبر 5)

پراگ کا سفر: صحافتی رفاقتوں اور پرانی یادوں کے سنگ سفرِ یورپ کے پچھلے پڑاؤ میں ہم نے پولینڈ کے شہر وارسا سے لٹویا کے دارالخلافہ ریگا کا رخ کیا۔ ریگا کی نیشنل لائبریری میں منعقدہ "فیوچر اسکالر پروگرام” میں قومی لباس (سفید شلوار قمیض، واسکٹ اور پکول) میں شرکت کی، جہاں لٹویا کے صدر […]

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.8 ریکارڈ

پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، سوات، شانگلہ، بونیر میں بھی رات گئے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ وادی نیلم سمیت آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلےکے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہری خوفزدہ […]