پاکستان کی سفارت کاری کا نازک امتحان
عالمی سفارت کاری کے پیچیدہ منظرنامے میں بعض لمحات ایسے بھی آتے ہیں جب درمیانی طاقتیں اچانک مرکزی حیثیت اختیار کر لیتی ہیں، اور جنوبی ایشیا کا ایک اہم ملک اس وقت اسی نوعیت کے ایک حساس مرحلے سے گزر رہا ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کی طویل تاریخ کے تناظر میں پاکستان […]
ٹرمپ کا اسلوبِ حکمرانی: ایک تجزیاتی نظر
عالمی سیاست کی موجودہ بساط پر قیادت کا تصور پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ، متنازع اور کثیرالجہتی ہو چکا ہے۔ طاقت، حکمتِ عملی، بیانیہ سازی اور عوامی تاثر یہ سب عناصر اب ایک ہی شخصیت کے گرد اس شدت سے مجتمع ہو جاتے ہیں کہ ریاست اور فرد کے درمیان حدِ فاصل دھندلی پڑنے لگتی […]
چین کی غذائی تحفظ کی ملکی کوششیں اور مستقبل کی منصوبہ بندی
دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک چین نے طویل عرصے سے اپنی قومی خوراک کی پالیسی کی بنیاد کے طور پر اناج کی حفاظت کو ترجیح دی ہے ۔ حالیہ برسوں میں چین نے اپنے اناج کی پیداوار کو بڑھانے میں نمایاں پیش رفت کی ہے جس کی وجہ جدید زرعی طریقے ، […]
کم تنخواہ کا غصہ: خاتون دفتری اوقات میں 5 گھنٹے تک سوتی رہی، باس کی چاکلیٹ بھی کھاگئی
وسطی چین کے شہر شانگ کیو میں ایک ملازمت پیشہ خاتون کم تنخواہ ملنے پر بطور احتجاج دفتری اوقات میں 5 گھنٹے سونے کے بعد وائرل ہوگئی۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ میں خاتون کا نام اور کام کی تفصیلات ظاہر کیے بغیر بتایا گیا ہے کہ خاتون ایک کمپنی میں ملازمت کرتی ہے جہاں وہ […]
ابھرتا پاکستان اور مخصوص گروہ کا منفی بیانیہ
عالمی منظرنامہ تیزی سے بدل رہا ہے، اور ایسے میں پاکستان کا ابھرتا ہوا مثبت چہرہ نہ صرف خطے بلکہ دنیا بھر میں توجہ کا مرکز بنتا جا رہا ہے۔ حالیہ مہینوں میں بین الاقوامی اداروں اور عالمی طاقتوں کی جانب سے پاکستان کے بارے میں جو تاثرات سامنے آئے ہیں، وہ اس بات کا […]
پولیو کے خلاف قومی جنگ تیز، ملک بھر میں کروڑوں بچوں کو حفاظتی قطرے
پولیو کے خلاف قومی جنگ جاری خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں لاکھوں بچوں کو حفاظتی قطرے پشاور کے ٹرانزٹ پوائنٹس پر بھی ٹیمیں متحرک، ہر بچے تک رسائی یقینی بنانے کے عزم کے ساتھ مہم تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ پشاور ؛ ملک بھر کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی انسدادِ پولیو مہم […]
آبنائے ہرمز: کشیدگی اور ناکہ بندی کا نیا بحران
آبنائے ہرمز کے گرد بڑھتی ہوئی عسکری سرگرمیوں سے متعلق حالیہ اطلاعات نے عالمی سیاسی و معاشی حلقوں میں ایک نئی بے چینی کو جنم دیا ہے۔ مختلف ذرائع سے سامنے آنے والے دعووں کے مطابق امریکہ نے اس نہایت حساس بحری گزرگاہ میں ایک وسیع پیمانے کی نگرانی اور روک تھام کی حکمتِ عملی […]
تہران سے اسلام آباد تک ؛ بدلتا عالمی منظرنامہ اور پاکستان کا کردار
خطے کی سیاست ایک بار پھر فیصلہ کن موڑ پر کھڑی ہے۔ پاکستان کا اعلیٰ سطحی وفد تہران پہنچ چکا ہے، جس میں عاصم منیر اور محسن نقوی کے ساتھ اہم سفارتی اور سیکیورٹی ماہرین بھی شامل ہیں۔ یہ محض ایک رسمی دورہ نہیں بلکہ ایک بڑے سفارتی کھیل کا حصہ ہے، جس کے اثرات […]