ایرانی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کیلئے مکمل تیار ہے: ایرانی سپریم لیڈر
ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئے نقصانات پہنچانے کے لیے تیار ہے۔ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ ایران کی بحریہ دشمنوں کو نئی اور تلخ شکست دینے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ دوسری جانب ایران کے […]
پاکستان: امن کا سفیر
دنیا اس وقت ایک ایسے نازک اور پیچیدہ دور سے گزر رہی ہے جہاں طاقتوں کی سیاست، علاقائی تنازعات اور عالمی مفادات نے امن کے راستے کو مزید دشوار بنا دیا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ سے لے کر جنوبی ایشیا اور یورپ تک ہر خطہ کسی نہ کسی کشیدگی کی لپیٹ میں ہے۔ ایسے حالات میں […]
زلفوں میں اُتری بہار کی خوشبو
موسمِ بہار اپنی پوری رعنائیوں کے ساتھ جب زمین پر اترتا ہے تو فضا میں ایک انوکھی تازگی اور خوشبو بکھر جاتی ہے۔ باغات، گلیاں اور گھر ہر طرف رنگوں کی ایک دلکش دنیا میں ڈھل جاتے ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے قدرت نے اپنے ہاتھوں سے ہر گوشے کو پھولوں کی چادر اوڑھا […]
جو دِکھتا ہے ، وہ بکتا ہے
اگر میں آپ سے کہوں کہ کسی ایسی چیز کے بارے میں سوچیں جس کے بارے میں آپ نے کبھی سنا نہ ہو تو آپ کا کیا جواب ہوگا؟ یقیناً ایسی چیز کو ذہن میں لانا جس کے بارے میں سُنا یا دیکھا نہ ہو ناممکن سی چیز ہے۔ ٹھیک اسی طرح ہم انہیں چیزوں […]
جنگ سے وقفہ، امن کا امتحان
مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر تاریخ کے نازک موڑ پر کھڑا ہے، جہاں جنگ اور امن کے درمیان فاصلہ محض چند سفارتی جملوں، عسکری اشاروں اور عالمی طاقتوں کے مفادات کی باریک لکیر پر قائم ہے۔ حالیہ پیش رفت، جس کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں لبنان اور اسرائیل کے درمیان دس روزہ جنگ […]
کیا ٹرمپ پاکستان آ رہے ہیں؟
عالمی سیاست کے موجودہ منظرنامے میں بعض اوقات ایسے بیانات ابھرتے ہیں جو فوری طور پر خبروں کی سرخیوں سے آگے بڑھ کر وسیع تر جغرافیائی اور سفارتی اثرات کا پیش خیمہ بن جاتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ ریمارکس بھی اسی نوعیت کے ہیں، جن میں ایران، امریکہ اور پاکستان کے ممکنہ […]
امریکاایران مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا، امریکی ٹی وی کا ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ
امریکی ٹی وی نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیر کو پاکستان میں ہوگا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکا نے ایران مذاکرات کے شیڈول کی تصدیق نہیں کی۔ خیال رہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا […]
سعودیہ نے پاکستان میں رکھے 3ارب ڈالر رول اوور کردیے، معاہدے پر دستخط
اسلام آباد: سعودی عرب نے پاکستان میں رکھے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ رول اوور کردیے جس کے لیے اسٹیٹ بینک اور سعودی فنڈ برائے ترقی میں باقاعدہ معاہدہ طے پاگیا اور دستخط بھی ہوگئے ۔ واشنگٹن میں منعقد تقریب کے دوران سعودی فنڈ کے سی ای او سلطان بن عبدالرحمان اور اسٹیٹ بینک […]