کتابوں کا عالمی دن، علم، شعور اور تہذیب کی بقا کا دن
دنیا بھر میں ہر سال 23 اپریل کو "کتابوں کا عالمی دن” منایا جاتا ہے۔ یہ دن درحقیقت علم، شعور اور انسانی ترقی کے اس عظیم وسیلے ”کتاب“ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے مختص کیا گیا ہے جس نے صدیوں سے انسان کو جہالت کے اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف گامزن […]
محکمہ تعلیم سندھ نے فیسوں سے متعلق نجی اسکولوں کیلئے ہدایت نامہ جاری کردیا
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے صوبےکے نجی اسکولوں کیلئے ہدایات جاری کردیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رفیعہ جاوید کے مطابق صوبے میں تعلیمی سال 27-2026 یکم اپریل سے شروع ہو چکا ہے لہٰذا میٹرک طلبہ سے صرف مارچ 2026 تک فیس لی جائے۔ رفیعہ جاوید نے کہا کہ صوبے میں میٹرک کے امتحانات 10 اپریل 2026 […]
ارتھ ڈے 2026: زمین کا مستقبل اور انسان کی ذمہ داری
ہر سال 22 اپریل کو دنیا بھر میں منایا جانے والا Earth Day محض ایک علامتی دن نہیں بلکہ ایک اجتماعی شعور کی بیداری کا لمحہ ہے، جہاں انسان خود سے ایک سنجیدہ سوال کرتا ہے کہ اس نے اپنی زمین کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے اور آگے کیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ […]
خلیجی کشیدگی: جنگ کے بادل
خلیج کی فضا میں اس وقت ایک ایسی بے یقینی اور اضطراب کی کیفیت سرایت کر چکی ہے جو محض سفارتی کشیدگی نہیں بلکہ ایک ممکنہ طوفان کا پیش خیمہ محسوس ہوتی ہے۔ تہران سے منسوب ایک سخت گیر اور غیر معمولی انتباہ نے خطے کے سیاسی و عسکری منظرنامے کو یکسر بدل کر رکھ […]
لبنان میں اسرائیلی جارحیت، تازہ حملوں میں صحافی سمیت 5 افراد شہید
صیہونی فوج کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، جنوبی لبنان پر حملہ کرکے صحافی سمیت 5 افراد کو موت کی وادی میں دھکیل دیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے وادی بقاع میں ڈرون حملہ کرکے حزب اللہ کے 2 ارکان کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ عرب میڈیا کے […]
صدر ٹرمپ نے ایران کیساتھ جنگ بندی کیلئےکوئی ڈیڈ لائن نہیں دی: ترجمان وائٹ ہاؤس
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیوٹ نے کہا ہےکہ صدر ٹرمپ نے ایران کے ساتھ سیز فائر کے لیےکوئی ڈیڈ لائن طے نہیں کی۔ ترجمان کیرولین لیوٹ نے جنگ بندی کے لیے 3 سے 5 روز کی ڈیڈلائن سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا اور کہاکہ صدر ٹرمپ نے ایران کو کسی معاہدے کے لیے […]
پختون قوم کی مظلومیت اور خیرخواہی کے دعووں کا عملی جائزہ
آج اسی بات پر غور کر رہا تھا کہ پختون قوم واقعی کئی حوالوں سے مظلوم ہے، اور بعض لوگ اس کی مظلومیت کو اجاگر بھی کرتے ہیں، جو اپنی جگہ ایک بڑا جہاد ہے۔ لیکن افسوس یہ ہے کہ پختونوں کے مسائل کے حل کے لیے عملی طور پر ایک انچ آگے بڑھنے کی […]