سفارت کاری اور تیل: غیر یقینی کی معیشت
عالمی معیشت کی نبض پر ہاتھ رکھا جائے تو حالیہ دنوں میں ایک ایسا پیچیدہ منظرنامہ ابھرتا دکھائی دیتا ہے جہاں امید اور اضطراب ایک ساتھ سانس لیتے محسوس ہوتے ہیں۔ بدھ کے روز مالیاتی منڈیوں میں جو محتاط تیزی دیکھی گئی، وہ محض اعداد و شمار کی جنبش نہیں تھی بلکہ اس کے پس […]
” سات جنم ” تاریخ، علامت اور تہذیبی کشمکش کا بیانیہ
پاکستانی فکشن میں بعض تخلیقات ایسی ہوتی ہیں جو محض کہانی نہیں رہتیں بلکہ اپنے عہد کی فکری، سماجی اور تاریخی پرتوں کو سمیٹ کر ایک مکمل بیانیہ تشکیل دیتی ہیں۔شفقت نغمی کا ناول “سات جنم” بھی اسی قبیل کی ایک اہم اور قابلِ توجہ کاوش ہے،جو پاکستان کی سیاسی، مذہبی، سماجی اور معاشی تاریخ […]
امریکی صدر ٹرمپ کی برطانیہ پر بھاری ٹیرف عائد کرنیکی دھمکی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ پر بھی بھاری ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی دیدی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا برطانوی اخبار دی ٹیلی گراف کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا برطانیہ نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر عائد ٹیکس ختم نہیں کیا تو بڑا ٹیرف لگاوں گا۔ امریکی صدر نے امریکی ٹیک کمپنیوں پر برطانوی ٹیکس […]
لاہور: ماں کے ہاتھوں 3 بچوں کے قتل کا واقعہ، ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
لاہور کے علاقے اچھرہ میں گزشتہ روزبچوں کےقتل کے واقعے میں ملزمہ کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی میں ملزمہ کو گلی سے باہر نکلتے دیکھاجاسکتا ہے اور ملزمہ نے واپس آکر محلے داروں کےساتھ مل کر 15 پر بھی کال کی۔ پولیس کے مطابق سی سی […]