پاکستان کو اللّٰہ تعالی نے قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال کیا ہے: وزیرِ اعظم
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اللّٰہ تعالی نے قیمتی پتھروں سمیت قدرتی وسائل کی دولت سے مالا مال کیا ہے، یہ ایک ایسا شعبہ ہے جس میں مقامی وسائل سے برآمدات میں اضافہ کیا جاسکتا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں 3 سینٹر آف ایکسیلینس کے […]
پاکستان میں مقیم افغان فنکار: ایک نازک صورتحال
2021 میں امریکہ کے انخلا اور افغانستان میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد خطے میں ایک نئی غیر یقینی کیفیت پیدا ہوئی، جس کے اثرات آج بھی مختلف سطحوں پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔ اس تبدیلی کے نتیجے میں جہاں عام افغان شہری متاثر ہوئے، وہیں فنونِ لطیفہ سے وابستہ افراد موسیقار، مصور، […]
وائٹ ہاؤس فائرنگ: سلامتی کے حصار میں دراڑ
واشنگٹن کے قلب میں واقع وائٹ ہاؤس ایک بار پھر عالمی توجہ کا مرکز بن گیا، مگر اس مرتبہ کسی پالیسی اعلان یا سفارتی پیش رفت کے باعث نہیں بلکہ ایک ایسے ہنگامہ خیز واقعے کے سبب، جس نے نہ صرف امریکی داخلی سلامتی کے دعوؤں پر سوالیہ نشان کھڑا کیا بلکہ عالمی سطح پر […]
خاموش ڈیٹا، پھیلتا ایچ آئی وی
سندھ میں عوامی صحت کے افق پر ایک ایسی تشویش ناک دھند چھاتی محسوس ہو رہی ہے جس کے اندر حقیقت کے خدوخال دھندلا گئے ہیں اور اندازوں، قیاس آرائیوں اور غیر مصدقہ اطلاعات نے ایک اضطراب انگیز فضا قائم کر دی ہے۔ ایچ آئی وی/ایڈز جیسے حساس اور دیرپا اثرات کے حامل مرض کے […]
پاکستان کا دورہ انتہائی مفید رہا، حکام کے ساتھ مثبت مشاورت ہوئی: ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسلام آباد کے دورے کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی حکام کے ساتھ مثبت مشاورت ہوئی۔ ماسکو پہنچنے پر ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا ایران اور ماسکوکے درمیان علاقائی اور عالمی امور پر قریبی مشاورت جاری رکھنے کے مقصد […]
مشرق وسطیٰ تنازع: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائدکا اضافہ
مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی کے منفی اثرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی جب کہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ اس سے […]
ایران کا اصل مسئلہ کیا ہے؟
وہ فرعون کے لہجے میں دھمکیاں دیتا ہے ۔ کہتا ہے کہ ایران نے امریکا کیساتھ سمجھوتہ نہ کیا تو ایران کو تباہ و برباد کر دیا جائیگا۔ ایرانی قیادت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کسی بھی دھمکی کو خاطر میں لانےپر تیار نہیں ۔ ایرانی مرنے سے ڈرتے ہیں نہ ہارنے سے ڈرتے ہیں۔ […]
وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈمارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار قابل تحسین ہے، ایرانی سفیر
پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل کا جنگ کے خاتمے میں کردار کو قابل تحسین قرار دیدیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے دورہ پاکستان پر اسلام آباد میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے حکومت پاکستان، پاک فوج اور عوام کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایکس پر جاری […]