مشرق وسطیٰ تنازع: عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد سے زائدکا اضافہ

مشرق وسطیٰ میں غیر یقینی کے منفی اثرات کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

برینٹ خام تیل کی قیمت بڑھ کر 107 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی جب کہ ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 96 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔

اس سے پہلے بھی امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے