امریکا کیلئے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے امریکا کے لیے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، آبنائے ہرمز کی حالیہ صورتحال امریکا کی ایران کے خلاف جارحیت کانتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے سست سفارتی کوششوں کا ذمہ دار امریکا ہے، امریکی جارحیت […]
سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ: چھوٹو گینگ کے سرغنہ سمیت 3 ملزمان کی 6، 6 بار سزائے موت برقرار
سپریم کورٹ آف پاکستان نے چھوٹو گینگ کے سرغنہ غلام رسول عرف چھوٹو سمیت 3 ملزمان کی 6، 6 بار سزائے موت برقرار رکھتے ہوئے اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، بینچ میں جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس صلاح الدین پنہور شامل تھے۔ […]
خون کے رشتے اور ہارتے ہوئے اصول
بعض اوقات انسان اپنی ہی زندگی کے ایسے موڑ پر کھڑا ہوتا ہے جہاں اسے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اپنے ہی فیصلوں کے درمیان تقسیم ہو گیا ہے۔ ایک طرف اس کے بنائے ہوئے اصول ہوتے ہیں،دوسرے طرف وه اصول جن پر وہ ہمیشہ فخر کرتا آیا ہوتا ہے، جن کے بارے میں اس […]
معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افواج پاکستان نے میدان جنگ میں دشمن کو شکست دی اور یہ فتح صرف ہتھیاروں کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے کی جیت تھی۔ معرکہ حق کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہاکہ ایک سال قبل پاکستان غیریقینی صورتحال کا شکار تھا، دشمن […]
کشیدگی کے باوجود 28 فروری سے 30 اپریل تک 60 لاکھ مسافروں نے دبئی ائیرپورٹ استعمال کیا
دبئی: 28 فروری سے 30 اپریل تک 60 لاکھ مسافروں نے دبئی ائیرپورٹ استعمال کیا۔ دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق28 فروری سے 30 اپریل کے دوران 32 ہزار سے زائد فلائٹس کی آمد و روانگی ہوئی، 2 لاکھ 13 ہزار ٹن کارگو بھی دبئی ایئرپورٹ نے ہینڈل کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ بحران کے […]
ایک پاکستان دو قانون؟
یہ معاملہ بہت عجیب ہے اور اس میں کوئی ایک بھی غریب نہیں ہے ۔ سب امیر لوگ ہیں ۔ اسلام آباد کی شاہراہ دستور پرایک فائیو اسٹارہوٹل کے سامنے ایک بلند و بالا رہائشی عمارت کا مالک عرصہ دراز سے پاکستان کے آئین وقانون کیلئے ایک چیلنج بنا ہوا ہے۔ موصوف نے بہت سال […]
پاکستانی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ہم منصب عباس عرافچی سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں خطے کی صورتحال، جاری کشیدگی اور امن کے فروغ کیلئے پاکستانی کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ وزیراعظم اسحاق ڈار […]
پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق خبریں، پرویز الہٰی کا بیان سامنے آگیا
سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ لاہور میں شادی کی تقریب میں کی گئی غیر رسمی گفتگو میں صحافی نے پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی چھوڑنے سے متعلق سوال کیا جس پر انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں شمولیت سے متعلق […]
ہرمز میں مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائےگا: ایران کا امریکاکو واضح پیغام
ایرانی نیشنل سکیورٹی کونسل کے سربراہ ابراہیم عزیزی نےکہا ہےکہ آبنائے ہرمز میں امریکی مداخلت کو جنگ بندی کی خلاف ورزی تصور کیا جائے گا۔ امریکی صدر کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے ابراہیم عزیزی نے کہاکہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس کا انتظام ٹرمپ کے فریب دینے والے بیانات سے نہیں ہوگا، آبنائے […]
محسن نقوی کا اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرنےکا اعلان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز بھی شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لاہور کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فائنل میچ میں شائقین کرکٹ نے کمال نطم و ضبط اور زبردست جوش و […]