صدر ٹرمپ نے آج قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی، ایران کیخلاف جنگ پھر سے شروع کرنے پر غور کیا جائےگا
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آج قومی سلامتی میٹنگ طلب کرلی۔ امریکی میڈیا کے مطابق میٹنگ میں ایران کیخلاف جنگ پھر سے شروع کرنے پر غور کیا جائےگا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ میٹنگ میں نائب صدر جے ڈی وینس، خصوصی مندوب اسٹیو وٹکوف، وزیر خارجہ مارکو روبیو، وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ، […]
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، صدر کی مہنگائی کے دباؤ میں کمی، عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوئی جس میں صدر نے مہنگائی کے دباؤ میں کمی اور عوام کو ریلیف دینے کیلئے اقدامات کی ہدایت کی۔ ملاقات میں نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار، اسپیکر ایازصادق، وزیرِداخلہ محسن نقوی، وزیرِ قانون اعظم نذیرتارڑ، سینیٹرسلیم مانڈوی والا اور ڈاکٹرعاصم بھی موجود تھے۔ […]