قومی اسمبلی میں اہم بل منظور، ثمر خان کو خراجِ تحسین پیش
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران مختلف اہم قانون سازی کی گئی اور قراردادیں منظور کر لی گئیں جبکہ ممتاز پاکستانی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان کو شاندار کامیابی پر خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ایوان میں فوجداری قوانین ترمیمی بل 2025ء پیش کیا گیا، جسے مزید غور کے لیے متعلقہ کمیٹی کے سپرد کر دیا […]
دنیا کا وہ شہر جہاں مئی میں طلوع ہوا سورج 84 دن بعد غروب ہو گا
امریکا کی ریاست الاسکا کے شہر اتکیاگ وک میں 9 مئی کو سورج طلوع ہو گیا ہے، جو اب اگلے 84 دنوں تک غروب نہیں ہو گا۔ سورج کے 84 دن بعد غروب ہونے کا مطلب یہ ہے کہ وہاں پر تقریباً اگلے 3 ماہ تک مسلسل 24 گھنٹے سورج کی روشنی نظر آئے گی […]
وزیراعظم کا اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری کو خراج عقیدت
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی جان قربان کرکے مقامی آبادی کو بڑی تباہی سے بچانے والے شہری لیاقت کو قوم کا ہیرو قرار دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے جان قربان کرنے والے شہری لیاقت کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ایک ذمہ دار شہری کی حیثیت سے لیاقت نے دہشت گرد کو […]
جنوبی ایشیا: بڑھتا ہوا جنگی خطرہ
جنوبی ایشیا کی تزویراتی فضا ایک بار پھر ایسے نازک موڑ پر آ کھڑی ہوئی ہے جہاں معمولی سی لغزش بھی بڑے تصادم کا پیش خیمہ بن سکتی ہے۔ امریکہ میں قائم معروف تھنک ٹینک اسٹمسن سینٹر سے وابستہ سینئر محقق الیزابتھ تھرلکلڈ نے اپنے حالیہ تجزیے میں، جو امریکی جریدے فارن افیئرز میں شائع […]
صوبائی قرضوں کی نئی تصویر
وفاقی وزارتِ خزانہ کی حالیہ دستاویز نے ملکی معیشت کے ایک نہایت اہم مگر اکثر نظر انداز پہلو صوبائی سطح پر بیرونی قرضوں کی کیفیت کو ایک بار پھر مرکزِ نگاہ بنا دیا ہے۔ یہ محض اعداد و شمار کا مجموعہ نہیں بلکہ اس کے پسِ پردہ وہ معاشی ترجیحات، انتظامی حکمتِ عملیاں اور ترقیاتی […]
ٹرمپ کی متنازع پوسٹ پر عالمی ردعمل
امریکی سیاست ایک ایسے دور میں داخل ہو چکی ہے جہاں بیانیہ، علامت اور سوشل میڈیا کی زبان روایتی سفارتی آداب پر غالب آتی جا رہی ہے۔ سابق و موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹروتھ سوشل پر شیئر کی گئی حالیہ متنازع پوسٹ اسی بدلتے ہوئے سیاسی مزاج کی ایک نمایاں مثال […]
تجارتی خسارہ بے قابو
پاکستان کی معیشت ایک بار پھر اس نکتے پر آ کھڑی ہوئی ہے جہاں اعداد و شمار محض معاشی سرگرمیوں کی عکاسی نہیں کرتے بلکہ ایک گہرے ساختیاتی بحران کی نشاندہی بھی کرتے ہیں۔ رواں مالی سال 2025/26 کے پہلے دس ماہ (جولائی تا اپریل) کے دوران تجارتی خسارہ 20.28 فیصد اضافے کے ساتھ 31 […]
ہر چار میں سے ایک امریکی نے وائٹ ہاؤس عشائیے میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی قرار دیدیا: سروے
ہر چار میں سے ایک امریکی سمجھتا ہے کہ وائٹ ہاؤس نامہ نگاروں کے عشائیے میں ٹرمپ پر مبینہ قاتلانہ حملہ جعلی تھا۔ امریکا میں خبروں اور معلوماتی ویب سائٹس کی ریٹنگ جاری کرنے والے ادارے نیوز گارڈ نے 28 اپریل سے 4 مئی تک سروے جاری کردیا۔ سروے میں ایک تہائی ڈیموکریٹس نے حصہ […]
پاکستانی بہاریوں کی اَن کہی، اَن سنی بربادی ؛ ایک نئی ڈیجیٹل تالیف کے بارے میں
فرانز کافکا نے ایک بار ایک روتی ہوئی بچی سے کہا تھا: "تمہاری گڑیا کھوئی نہیں، بس سفر پر گئی ہے۔” کاش ہم بھی یہ کہہ سکتے۔ کاش ہمارے کھوئے ہوئے لوگ محض سفر پر گئے ہوتے۔ مگر جو لوگ 1971 کے بعد بنگلہ دیش کے تنگ و تاریک کیمپوں میں دھکیل دیے گئے، وہ […]
امریکا کی پاسداران انقلاب کے مالیاتی نظام کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر انعام کی پیشکش
امریکا نے ایرانی پاسداران انقلاب کے مالیاتی میکانزم کے بارے میں معلومات دینے والے کے لیے ڈیڑھ کروڑ ڈالر تک انعام کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انعام کا اعلان اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے انصاف پروگرام کے تحت کیا گیا ہے ۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے مالیاتی میکانزم کے بارے میں معلومات حاصل […]