آٹھ اصول… جو انسان کو بدل دیں

دنیا میں انسان علم بہت حاصل کرتا ہے، کتابیں پڑھتا ہے، مجالس میں بیٹھتا ہے، وعظ سنتا ہے اور زندگی کے مختلف تجربات سے گزرتا ہے، مگر اصل سوال یہ ہے کہ ان سب چیزوں میں سے انسان اپنی زندگی میں کتنا عمل اختیار کرتا ہے؟ حقیقت یہی ہے کہ علم کی اصل روح عمل […]

جنوبی وزیرستان: انصاف سے دوری، عوام کی مجبوری

پاکستان کے قبائلی علاقوں میں مجموعی طور پر نظامِ زندگی ایک بے ترتیبی کا شکار نظر آتا ہے۔ وہاں رہنے والے عوام کو تعلیم، صحت اور قانونی نظام سمیت مختلف شعبوں میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ دور دراز اور پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بنیادی سہولیات کے حصول کے لیے لمبے سفر […]

غیر ملکی ترقیاتی امداد میں کمی سے صحت کا نظام خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد ؛ تبادلیب کی حالیہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ بیرونی ترقیاتی امداد میں کمی کے باعث پاکستان میں صحت کے اہم منصوبے عملی طور پر مکمل بندش کےخطرے سے دوچار ہیں اور یہ بحران صرف بجٹ بڑھانے سے حل نہیں ہو سکتا۔ تبادلیب کے شہاب صدیقی، بہزاد تیمور، اور سیدہ فروا […]

پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے: چینی وزیرِ خارجہ

چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے۔ چینی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی اور پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی ہے۔ گفتگو کے دوران چینی وزیرِ خارجہ وانگ یی نے […]

کراچی: منشیات فروش خاتون پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی پولیس کو منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی، عدالت کے روبرو آج ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ کی دوبارہ استدعا کی گئی تھی۔ ڈی آئی جی کا کہنا […]

عازمینِ حج کی خدمت و سہولتوں میں کسی قسم کی کوتاہی نہ کی جائے: شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں وزیرِاعظم کو رواں برس جاری حج آپریشن کے حوالے سے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ شہباز شریف نے کہا کہ عازمین حج اللّٰہ تعالی کے مہمان ہیں، سعودی عرب میں پاکستانی حج مشن کی جانب سے ان […]

فردوسِ ارضی کا صحیفہِ جمال "گلگت بلتستان”

ایک مشہور مقولہ ہے: "Nature always wears the colors of the spirit” یہ قول گلگت بلتستان کی فطری جمالیات پر مکمل طور پر صادق آتا ہے،گلگت بلتستان محض ایک جغرافیائی خطہ نہیں بلکہ مظاہرِ قدرت کی وہ لازوال تمثیل ہے جہاں فطرت اپنی تمام تر رعنائیوں، نزاکتوں اور دل فریب جلوہ سامانیوں کے ساتھ سراپا […]

واٹس ایپ خط و کتابت، زنانہ نسخہ

وہ وقت بھی بہت جلد آجائے گا جب عاشق اور معشوق کو سرے سے ملاقات کی ضرورت ہی نہیں محسوس ہوگی، لیکن اِس سے پہلے کہ حالات اُس نہج تک پہنچیں، میں نے عشاق کی سہولت کیلئےنمونے کے کچھ برقی خطوط تیار کیے ہیں جو حسب ضرورت واٹس ایپ پر بھیجے جا سکتے ہیں۔ خط […]

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی

راولپنڈی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری رپورٹ جمع کرائی کہ جیل ملاقات کے بعد باہر آ کر سیاسی گفتگو کی جاتی ہے۔ بشریٰ […]

روس نے ایران کو ایسے جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی جو جام نہیں کیے جاسکتے: برطانوی جریدے کا دعویٰ

برطانوی جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے ایران کو ایسے جدید ڈرون فراہم کرنے کی پیشکش کی جو جام نہیں کیے جاسکتے۔ برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق آپٹک فائبر کے ذریعے استعمال ہونے والے یہ ڈرون خلیج فارس اور دیگر علاقوں میں امریکی اور اتحادی افواج کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال […]