امن معاہدے تک ایرانی اثاثے غیر منجمد نہیں ہوں گے؛ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران سے امن معاہدہ ہونے تک نہ ایرانی اثاثے غیرمنجمد ہوں گے نہ ہی کوئی پابندی ختم ہوگی۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایرانی اثاثوں کو غیرمنجمد کرنے یا کوئی ایرانی پابندی ہٹانے کو معاہدے کا حصہ نہیں بنائیں گے۔ انہوں نے […]
انفرادی آزادی اور اجتماعی نظم: تہذیب کی بنیادوں پر ایک ذاتی تأمل
جب میں آج کے سیاسی مباحث کو دیکھتا ہوں تو مجھے اکثر یوں محسوس ہوتا ہے کہ انسانیت ایک ادھوری گفتگو میں الجھی ہوئی ہے۔ ہر طرف آزادی، حقوق، جمہوریت، مساوات، اختیارات اور اظہارِ رائے کی باتیں ہو رہی ہیں، لیکن ان اداروں، ذمہ داریوں اور اجتماعی نظم پر کم توجہ دی جاتی ہے جو […]
گلگت انتخابات میں امن امان کی صورتحال بہتر رہی، چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں خواتین کا ٹرن آؤٹ زیادہ ہے، انتخابات میں امن و امان کی صورتحال بہتر رہی۔ گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز نے کہا کہ پُرامن ماحول میں انتخابی عمل مکمل ہوا ہے، میں […]
دہشت گردی کی نئی لہر اور قومی سلامتی کے تقاضے
پاکستان ایک بار پھر ایسے مرحلے میں داخل ہوتا دکھائی دے رہا ہے جہاں داخلی سلامتی کے حوالے سے حاصل ہونے والی جزوی کامیابیاں نئے خطرات کے بادلوں میں گھرتی محسوس ہو رہی ہیں۔ پاکستان انسٹیٹیوٹ فار کنفلیکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کی تازہ ماہانہ رپورٹ نے اس خدشے کو اعداد […]
ناچ گوریلے کہ پیسہ ملے گا
آج کل مارکیٹ میں نیا ٹرینڈ آیا ہے۔ایک دیو قامت گوریلا شادی کی تقریب میں ناچتا ہوا نظر آتا ہے۔ بیک گرائونڈ میوزک چل رہا ہوتا ہے۔ لیلیٰ او لیلیٰ ایسی میں لیلیٰ ہر کوئی چاہے مجھ سے ملنا اکیلا گوریلا گانے پر ایسا رقص کرتا ہے کہ نرگس اور دیدار بھی شرما جائیں۔ شادی […]
لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے اسپتال ملازم کی بہادری، وزیراعلیٰ کا خراجِ تحسین
وزیراعلیٰ بلوچستان کا لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے اسپتال ملازم کو فون، بہادری کو سراہا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے لیڈی ڈاکٹر کو تیزاب حملے سے بچاتے ہوئے جھلسنے والے سنڈیمن اسپتال کے ملازم عبدالرزاق ترکئی کو فون کر کے ان کی بہادری پر سراہا۔ میر سرفراز بگٹی نے تیزاب […]
نوجوان نسل پر سوشل میڈیا کے اثرات
آج کے دور میں سوشل میڈیا نے دنیا کو ایک گلوبل ویلج میں تبدیل کر دیا ہے۔ فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور ٹوئٹر جیسے پلیٹ فارمز نے نہ صرف معلومات کے تبادلے کو آسان بنایا ہے بلکہ انسانی رویوں، سوچ اور طرزِ زندگی کو بھی گہرے طور پر متاثر کیا ہے۔ نوجوان نسل، […]
خیبر پختونخوا میں صحافی منظور حسین کو عدالتی دھمکی اور معاشی قتل کی کوشش: انصاف کہاں ہے؟
جمہوری معاشروں میں صحافت کو ریاست کا چوتھا ستون قرار دیا جاتا ہے۔ ایک آزاد اور ذمہ دار صحافت نہ صرف عوام اور حکمرانوں کے درمیان رابطے کا ذریعہ بنتی ہے بلکہ ریاستی اداروں کی کارکردگی پر بھی نظر رکھتی ہے۔ صحافی معاشرے کا وہ آئینہ ہوتے ہیں جو عوام کے سامنے حقیقت کا عکس […]