باغبان پورہ سانحہ: چھت گرنے کے بعد اچانک بڑا ایکشن، 5 افراد حراست میں
لاہور: باغبان پورہ میں چھت گرنے کا واقعہ، اسکول انتظامیہ کے 5 افراد زیر حراست لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں چھت گرنے کے واقعے کے بعد اسکول انتظامیہ کے 5 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسکول غیر قانونی طور پر کام کر رہا تھا جو […]
خیبر پختونخوا: گزشتہ 48 گھنٹوں میں چھتیں، دیواریں گرنے سے 9 افراد جاں بحق
پروونشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) خیبر پختوا نے صوبے میں بارشوں، آندھی اور فلش فلڈ سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں چھتیں اور دیواریں گرنے سے 9 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ان حادثات میں 23 افراد زخمی بھی […]
وینزویلا میں زلزلوں سے ہونے والے جانی نقصان پر ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان
وینزویلا میں زلزلوں سے ہونے والے جانی نقصان پر ایک ہفتے کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قائم مقام صدر ڈیلسی روڈریگز نے زلزلوں سے ہونے والے جانی نقصان پر ملک بھر میں آج سے 7 روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]
فرانس میں صدارتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان
فرانس میں صدارتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، پہلا مرحلہ 18 اپریل اور دوسرا 2 مئی 2027 کو ہوگا۔ فرانس میں آئندہ صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ موجودہ صدر ایمانوئل میکرون کی آئینی مدتِ صدارت کے اختتام سے قبل ملک میں دو مرحلوں پر مشتمل صدارتی انتخاب منعقد ہوگا۔ فرانسیسی […]
معصوم بچوں کی موت کا ذمہ دار کون؟
لاہور کے مضافاتی علاقے کاہنہ میں ایک بوسیدہ عمارت کے ملبے سے جب چودہ معصوم بچوں کی لاشیں نکالی گئیں، تو درحقیقت وہ صرف ننھے وجود نہیں تھے بلکہ اس معاشرے کے اجتماعی ضمیر کا جنازہ تھا جو ہم سب نے مل کر اٹھایا ہے۔ چودہ گھرانوں کے چراغ ایک ہی لمحے میں گل ہو […]
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سفارتی کمال
جب دنیا بارود کے دہانے پر کھڑی ہو، فیصلے طاقت کے ایوانوں کے بجائے جنگی سازوسامان کے سائے میں ہونے لگیں اور افقِ عالم پر خوف، بے یقینی اور تصادم کے بادل گہرے ہو جائیں تب تاریخ نہ ہی واقعات بلکہ کردار محفوظ کرتی ہے۔ ایسے نازک لمحات میں قیادت کا اصل جوہر نمایاں ہوتا […]