آن لائن حج رجسٹریشن کے پہلے 11 دن میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے رجسٹریشن مکمل کرلی

اسلام آباد: پہلے 11 دن میں 2 لاکھ سے زائد افراد نے گھر بیٹھے حج رجسٹریشن مکمل کرلی۔ وزارت حج کے مطابق ایک لاکھ 80 ہزارعازمین نے ویب پورٹل اور 24 ہزار نے موبائل ایپ سے رجسٹریشن مکمل کی جب کہ ایک لاکھ 54 ہزارسے زائد نے سرکاری اور 49 ہزارنے پرائیویٹ حج اسکیم کا […]

وزیرِاعظم شہباز شریف شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کیلئے ایران روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف 1 روزہ دورۂ ایران کے لیے اسلام آباد سے روانہ ہو گئے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ سید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم کے ہمراہ اسپیکر ایاز صادق، اسحاق ڈار، عطاء اللّٰہ تارڑ، بلاول بھٹو زرداری ، نیرحسین بخاری اور وزیرِ […]

جب کوئی گٹر میں گر کر مرتا ہے تو یہ میری ذمے داری ہے: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سانحۂ کاہنہ میں 14 معصوم بچے جان سے گئے، والدین کو اپنے بچوں کو باہر پھیجنے سے پہلے تسلی کر لینی چاہیے کہ ان کے بچے محفوظ ہیں، جب کوئی گٹر میں گر کر مرتا ہے، تو یہ میری ذمے داری ہے۔ مریم نواز نے لاہور […]

صوفی صاحب

کچھ عرصے سے ہمارے ہاں تصوف ایک انڈسٹری کی شکل اختیار کرگیا ہے اور یہ تصوف نہیں کچھ اور ہے جبکہ سچے صوفی ہر زمانے میں اور ہر دور میں موجود رہے ہیں اور اس وقت بھی لاکھوں کی تعداد میں ہمارے درمیان موجود ہیں۔ ان میں سے جن صوفیائے کرام سے میرا قلبی تعلق […]