عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کرنیوالے مضبوط ایل نینو سسٹم کے زور پکڑنے کی پیشگوئی

اقوام متحدہ کی موسمیاتی ایجنسی نے آئندہ چند ماہ میں عالمی درجہ حرارت میں اضافہ کرنے والے مضبوط ایل نینو سسٹم کے زور پکڑنے کی پیشگوئی کی ہے۔ عالمی موسمیاتی ایجنسی نے خبردار کیا ہے کہ ایل نینو کے اثرات 2027 تک دنیا کے مختلف خطوں میں محسوس کیے جا سکتے ہیں۔ یورپ میں گزشتہ […]

راولپنڈی میں بڑی انتظامی تبدیلیاں:کمشنر، ڈپٹی کمشنر کے تبادلے

حکومت پنجاب نے راولپنڈی میں انتظامی سطح پر بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے کمشنر ، ڈپٹی کمشنر تبدیل کردیے جبکہ سی پی او کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ راولپنڈی کے کمشنر محمد عبدالعامر خٹک ، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کا تبادلہ کردیا گیا ہے جبکہ سی پی او سید خالد محمود […]

مفتی تقی عثمانی دوسری بار وفاق المدارس کے بلا مقابلہ صدر منتخب

جامعہ دارالعلوم کراچی میں وفاق المدارس کا مشترکہ انتخابی اجلاس ہوا جس میں معروف عالم دین مفتی محمد تقی عثمانی کو دوسری بار وفاق المدارس کا بلا مقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق مولانا محمد حنیف جالندھری مسلسل ساتویں مرتبہ بلا مقابلہ ناظم اعلیٰ منتخب ہوئے۔ اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ ستانوے پیسے فی لیٹر کمی کی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت دو سو ستانوے روپے تریپن پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں بھی ایک روپیہ ستانوے پیسے فی لیٹر کمی کی گئی […]

کون ’’اِن‘‘ اور کون ’’آؤٹ‘‘؟

یادش بخیر سرور سکھیرا نے دھنک میں ایسے رنگ جمائے کہ اردو نثر اور صحافت کے نئے نئے دروازے کھول دیئے۔ دوسری طرف شکیل عادل زادہ نے سب رنگ کے ذریعے اردو ادب اور اردو کہانی کا مرتبہ سربلند کردیا۔ مجھے لڑکپن سے پڑھنے کی چاٹ لگی ہوئی ہے، اس لیے دھنک اور سب رنگ […]