لاپتہ ہونے والے طیارے میں کتنے افراد شامل، کارگو کمپنی نے تفصیلات جاری کردی

کراچی( اسٹاف رپورٹر) شارجہ سے کراچی آنے والے لاپتا کارگو طیارے کے معاملے پر طیارہ چلانے والی کمپنی کا بیان سامنے آگیا، جس میں بتایا گیا ہے کہ طیارے کا گزشتہ رات 9 بج کر 21 منٹ پر ایئر ٹریفک کنٹرول سے رابطہ منقطع ہوگیا تھا۔ کمپنی کے اعلامیے کے مطابق کارگو طیارہ شارجہ سے […]

​ قومی حکومت کا واویلاکیوں؟

پاکستان اس وقت ایک غیر معمولی اور فیصلہ کن دور سے گزر رہا ہے، جہاں ایک طرف عوام کو درپیشبہت سے مسائل ہیں، تو دوسری طرف تعمیرِ نو کے شاندار مواقع بھی سامنے ہیں۔ موجودہ ملکی حالات اور معاشی اشاریوں کا اگر گہرائی اور سنجیدگی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات روزِ روشن کی […]

کے پی: اسمبلی وقار کیخلاف رپورٹ، کارروائی یا تقریر کی مسخ شدہ رپورٹنگ پر قید اور سزا ہوگی، ایکٹ منظور

پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی نے استحقاق سے متعلق ترمیمی ایکٹ منظور کرلیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی نے استحقاق ایکٹ کی خلاف وزریوں پرسزائیں مقرر کی ہیں جس کے تحت اسمبلی یا قائمہ کمیٹی کی کارروائی، سوالات، قرارداد، تحریک یا تحریک التوا کو ایوان میں پیش یا سرکاری طور پر جاری ہونے سے پہلے شائع یا نشر کرنا […]

کراچی: پڑوسی کے ہاتھوں 6 سالہ بچہ زیادتی کے بعد قتل، تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی کے علاقے نیپئیر سے 6 سال کے بچے کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق بچےکو زیادتی کے بعد قتل کیاگیا، ملزم کوگرفتارکیا ہے جو کہ بچےکا پڑوسی ہے،کمسن ولی کو گھر کے باہر سے پیر کی شام اغوا کیا گیا تھا۔ پولیس کا بتانا ہے کہ بچےکی بوری بند لاش کو […]

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی اور پلان برائے 30-2027 کی منظوری دے دی۔ کابینہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ اس حج پالیسی کے تحت حج کے خواہش مند افراد 2030 تک کسی بھی سال کے لیے حج کی رجسٹریشن کروا سکیں گے اور اس پالیسی کے تحت ترجیحی ویٹنگ لسٹ مرتب کی جائے گی […]

ڈاکٹر عطاء الرحمٰن عطاء کی دو کتابوں کی تقریبِ رونمائی

چند روز قبل اسلام آباد کلب میں ایک ادبی نشست کے دوران بعض دانشوروں نے مجھ سے سوال کیا: "کیا خیبر پختونخوا میں ادبی تنظیمیں موجود ہیں؟ اگر ہیں تو دہشت گردی کی روک تھام اور سماجی شعور کی بیداری کے لیے انہوں نے کیا کردار ادا کیا ہے؟” میں نے جواب میں عرض کیا […]

یہ بشارت کا وقت ہے

صاحبو، خاموشی کے منطقے پر بات کرنا چاہی تھی۔ آواز خاموش کر دی گئی۔ کنگ لیئر نے سوال اٹھا یا تھا۔ Why should a dog, a horse, a rat have life and thou no breath at all? لیئر کے سوال کا جواب بھی چند مکالموں کے فاصلے پر دستیاب ہے۔ The weight of this sad […]

بلوچستان میں بھٹکتے ہوئے تاجر کا قتل

کراچی کا ایک تاجر، علی جمیل، اپنی بیوی اور دو چھوٹی بچیوں کے ہمراہ کوئٹہ سے واپس کراچی جانےکیلئے نکلا۔ اُس کا خیال تھا کہ اپنا ملک ہے، اپنی شاہراہیں ہیں، اپنے لوگ ہیں، اِس سے اچھا سفر بھلا کیا ہوگا۔ بلوچستان میں تو ویسے بھی مہمانوں کو سر پر بٹھایا جاتا ہے اور بچیاں […]