ٹریفک پولیس کی نئی وردی کی رونمائی، کیچ پولیس کی عوام دوست اصلاحات کا ایک اور اہم قدم

تربت۔ کیچ پولیس کی ٹریفک پولیس کی نئی اور موسمی حالات سے ہم آہنگ وردی کی رونمائی کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ایس ایس پی کیچ کیپٹن (ر) زوہیب محسن نے کی، جبکہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت […]

صوبائی حکومت کا جامعہ کراچی واقعہ پر ایکشن، انکوائری کمیٹی قائم

کراچی: جامعہ کراچی میں طلبہ تنظیموں کے درمیان گزشتہ روز پیش آنے والے تصادم کے واقعے پر سندھ حکومت نے فوری ایکشن لیتے ہوئے تحقیقات کے لیے پانچ رکنی اعلیٰ سطحی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔ صوبائی ترجمان کے مطابق صوبائی وزیر جامعات سندھ محمد اسماعیل راہو کی ہدایت پر قائم کی گئی کمیٹی واقعے […]

شناختی کارڈ شہری کا حق ہے جو نہیں چھینا جاسکتا‘، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار

لاہور ہائیکورٹ نے شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا فیملی اور سیشن کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے شہری کی جانب سے شناختی کارڈ بلاک کرنے کے خلاف دائر اپیل پر 8 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا […]

گوادر کا شاہی بازار: جہاں مسجد، مندر اور جماعت خانہ مذہبی ہم آہنگی کی داستان سناتے ہیں

گوادر کا تاریخی شاہی بازار صرف ایک قدیم تجارتی مرکز نہیں بلکہ مذہبی رواداری، ثقافتی تنوع اور باہمی احترام کی ایک ایسی زندہ علامت ہے جو کئی نسلوں سے قائم ہے۔ اس بازار کی تنگ و پیچیدہ گلیوں، لکڑی کے تختوں سے بنی دکانوں اور مٹی سے تعمیر شدہ قدیم عمارتوں سے گزرتے ہوئے ایسا […]

ٹیوشن سینٹر سے 10 سالہ بچی کی لاش ملی، قتل کا مقدمہ درج

لاہور کے علاقے اچھرہ میں ٹیوشن سینٹر کے باتھ روم سے 10 سالہ بچی کی لاش ملنے کے واقعے کا پولیس نے قتل کا مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ بچی کے والد محمد عدنان کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس کا […]

اسرائیل نے ٹرمپ کو ایران کے قاتلانہ منصوبے سے آگاہ کیا: امریکی اخبار

اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ٹرمپ کو بتایا ہے کہ اسے ایسی خفیہ معلومات ملی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایران ان کے قتل کی سازش کر رہا ہے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی آج شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

فلاح بہبود کے نام پر نقاب میں چھپے چہرے

پہلا حصہ۔ پانچ جولائی 2026ء کو سوات ادبی ملگری کے زیرِ اہتمام جہانزیب کالج (نیو کیمپس)، سیدو شریف میں معروف شاعر، ادیب، محقق اور نقاد پروفیسر ڈاکٹر عطاء الرحمن عطاء کی دو کتابوں، ان کے شعری مجموعے "لپہ لونگ” اور تحقیقی و تنقیدی کتاب "جناب اقبال حسین افکار: فن اور ادبی خدمات” کی تقریبِ رونمائی […]