واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کی قیادت میں اہم تبدیلی

واشنگٹن ڈی سی (شازیہ نئیر ) واشگنٹن ڈی سی میں پاکستان ایمبیسی کے سابق پریس کونسلر سرفراز حسین کے اعزاز میں الوداعی تقریب، نئی پریس کونسلر زوبیہ مسعود کا پرتپاک خیر مقدم کیا گیا۔ سابق پریس کونسلر سرفراز حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اس وقت دنیا کی توجہ کا مرکز ہے اور امن کے […]

پاکستان کے سفارتی کردار کو چین کی ایک بار پھر تائید

اسلام آباد: چین نے ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے ثالثی کردار کی ایک بار پھر حمایت کا اظہار کرتے ہوئے اسلام آباد کے ساتھ اسٹریٹجک تعاون مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی سرکاری ٹیلی ویژن کی نشر کردہ […]

معاشی بحران کے خاتمے کے لئے فاروقی ماڈل اپنانے کی ضرورت

تاریخ کی کتابوں میں سینکڑوں ایسے حکمرانوں کے نام درج ہیں جنہوں نے سونے کے تاج پہنے،عالی شان محل بنوائے اور اپنی طاقت کا لوہا منوایا۔ لیکن وقت کی دھول نے ان کے نام اور نشان تک مٹا دیے۔ اس کے برعکس، تاریخ کے افق پر ایک ایسا نام بھی چمک رہا ہے جس نے […]

تخلیقِ آرزو کے ریگزار اور معیشت کی سنگلاخ حقیقت

تاریخِ اقوام کا ژرف مطالعہ اس حقیقتِ مبرہن و ثابتہ کی طرف بلاحجاب رہنمائی کرتا ہے کہ معاشی رفعت و عظمت کا سفر کبھی تمناؤں کے دلکادہ اور خوش نما سراب سے طے نہیں ہوتا، بلکہ اس کی اساس و بنیاد تدبرِ مسلسل، ریاستی ثبات و استحکام، مؤثر و فعال حکمرانی اور طویل المدت قومی […]

ڈاکٹر علی شریعتی کا مطالعہ

مطالعہ روح، جسم، دماغ اور دل کی غذا ہے۔ میرا ذاتی تجربہ یہ ہے کہ میں جتنا زیادہ مطالعہ کرتا ہوں، خود کو اتنا ہی بڑا جاہل قرار دیتا جاتا ہوں۔ بخدا! جب نئے نئے مفکرین، نئی کتابیں اور نئے علمی زاویے سامنے آتے ہیں تو اپنی کم مائیگی، کم علمی اور علمی کاہلی پر […]