دور افق میں جھانکنے والے دانشور

اگر آپ اپنے کمرے کی کھڑکی میں کھڑے ہو کر باہر کا نظارہ لے رہے ہیں، سبز گھاس، درخت اور کھلا نیلا آسمان دیکھ رہے ہیں، یا اپنے گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر دور گہرے نیلے آسمان کی گہرائیوں میں جھانک رہے ہیں، تو یہ کوئی انٹلیکچول کمال نہیں کر رہے، آپ وقت […]

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

واشنگٹن: امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی میں عارضی وقفے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جسے رواں سال 8 اپریل کے بعد ایک روز میں سب سے بڑی گراوٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ کی […]

بیوی گٹر میں گری تو شوہر بھی ساتھ کود گیا

چین: چین کے صوبے شان ڈونگ میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا، جہاں بیوی کے گٹر میں گرنے کے بعد شوہر بھی اس کا ساتھ دینے کے لیے خود گٹر میں اتر گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 15 جولائی کو علاقے ڈونگ یانگ میں پیش آیا، جہاں میاں بیوی سرسبز علاقے […]

کراچی میں کمسن لڑکی سے زیادتی، ملزم بہنوئی نکلا

پولیس کے مطابق ملزم یعقوب نے 24 جولائی کو لڑکی کو اکیلے گھر پر پاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔ کراچی کے علاقے قائد آباد میں کم عمر لڑکی سے مبینہ زیادتی میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم یعقوب 15 سال کی متاثرہ لڑکی کا بہنوئی ہے، 24 جولائی […]

جاپان میں 7.1 شدت کا زلزلہ، سونامی کی خطرناک وارننگ جاری

جاپان کے جزیرے کیوشو میں 7.1 شدت کا طاقت ور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ زلزلے کے نتیجے میں جاپانی محکمۂ موسمیات نے 1 میٹر تک بلند سونامی لہروں کی وارننگ جاری کر دی۔ جاپانی وزیرِاعظم سانائے تاکائچی نے بتایا ہے کہ زلزلے کے نتیجے میں عمارتوں کے گرنے، متعدد افراد کے زخمی ہونے اور […]

جمہور کی آواز

تاریخِ اقوام اس حقیقت کی گواہ ہے کہ ریاستوں کی پائیداری کا انحصار صرف مضبوط اداروں، بلند و بالا عمارتوں یا فعال سفارت کاری پر نہیں ہوتا، بلکہ اس سے کہیں زیادہ اس بات پر ہوتا ہے کہ حکمران اپنے عوام کے مسائل، داخلی استحکام اور قومی یکجہتی کو کس قدر اہمیت دیتے ہیں۔ جب […]

استاد: قوم کے مستقبل کا معمار

جس قوم نے معلم کو معمار مان لیا اُس قوم نے روشن مستقبل سنوار لیا کسی بھی قوم کی ترقی میں استاد کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا ہے۔ اگر ہم اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ مسلمانوں کے عروج کی ایک بڑی وجہ علم، تعلیم اور اہلِ علم سے ان کی […]

کیا پیسہ سب کچھ ہے؟

بہت سال پہلے کی بات ہے، جب میں گریجویشن کا طالب علم تھا۔ کراچی کی شاہ کالونی میں واقع ایک انگلش لینگویج سینٹر میں انگریزی سیکھنے جاتا تھا۔ ایک دن میڈم نے کلاس کو گفتگو کے لیے ایک موضوع دیا Money: Everything or Not. کلاس کے تقریباً تمام لڑکے اور لڑکیاں اس بات پر متفق […]

سوشل میڈیا: نعمت یا آزمائش؟

انسانی تاریخ میں بعض ایجادات نے زندگی کا انداز ہی بدل کر رکھ دیا۔ طباعت، ریڈیو، ٹیلی ویژن اور انٹرنیٹ کے بعد سوشل میڈیا ایک ایسی طاقت بن کر سامنے آیا ہے جس نے دنیا کو حقیقی معنوں میں ایک عالمی گاؤں میں تبدیل کر دیا ہے۔ آج چند لمحوں میں ایک خبر، ایک تصویر، […]

ایچ آئی وی کے پھیلاؤ سے سندھ کے سیکڑوں بچے متاثر

کراچی: سندھ میں گزشتہ تقریباً ایک دہائی کے دوران ایچ آئی وی/ایڈز کے چار بڑے آؤٹ بریکس سامنے آ چکے ہیں، تاہم انفیکشن کنٹرول، محفوظ سرنجوں کے استعمال، بلڈ اسکریننگ، نجی کلینکس کی نگرانی اور غیر محفوظ طبی طریقہ کار کے خاتمے کے لیے مؤثر اور دیرپا حکمتِ عملی اب تک تشکیل نہیں دی جا […]