انٹرنیٹ پر بہت زیادہ وقت گزارنے کا بڑا نقصان دریافت
اگر آپ بہت زیادہ وقت آن لائن گزارتے ہیں جو کہ موجود عہد میں متعدد افراد کی عام ترین عادت ہے، تو یہ شخصیت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتا ہے۔ درحقیقت انٹرنیٹ پر بہت زیادہ وقت گزارنا تناؤ کی بلند سطح، چڑچڑے پن اور دیگر سرگرمیوں سے غفلت کا باعث بنتا ہے۔ یہ بات […]
اقبال کا شاہین: پرواز کی تلاش میں
نہیں تیرا نشیمن قصرِ سلطانی کے گنبد پر تو شاہیں ہے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں علامہ محمد اقبال صرف ایک شاعر نہیں تھے بلکہ وہ ایک عظیم مفکر، مصلح اور امتِ مسلمہ کے فکری رہنما تھے۔ ان کی شاعری میں زندگی کے ہر طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے رہنمائی موجود […]
بھارت: کبڈی کھلاڑی کے گھر افسوسناک خبر
بھارتی ریاست ہریانہ میں بین الاقوامی کبڈی کھلاڑی شیلو بلہارا کی 23 سالہ اہلیہ مسکان نے مبینہ طور پر اپنے گھر میں خودکشی کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ گزشتہ روز دوپہر پیش آیا، گھر والوں کی جانب سے اطلاع ملنے پر پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور شواہد جمع کر […]
آسٹریلیا: 150 سال بعد لوٹی ہوئی امانت واپس
آسٹریلیا کے ساحلی شہر کیاما کی عوامی لائبریری میں تقریباً 150 سال بعد ایک نایاب کتاب واپس جمع کروا دی گئی جو ایک مکان کی مرمت کے دوران اینٹوں کے پیچھے رکھے صندوق سے ملی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کتاب 1858ء میں شائع ہوئی تھی اور اس کا عنوان ’ایتھنز کے آثارِ […]
ریاست کی رِٹ پر کوئی سمجھوتہ نہیں
قوموں کی تاریخ میں بعض دن ایسے ہوتے ہیں جب الفاظ محض تجزیہ نہیں رہتے بلکہ عزم کا اعلان بن جاتے ہیں۔ 31 جولائی 2026 کو ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس بھی اسی نوعیت کا ایک موقع تھی، جس میں یہ واضح پیغام دیا گیا کہ پاکستان دہشت گردی، تخریب کاری […]
باقی آپ کی مرضی
گزشتہ روز ایک صاحب غریب خانے پر تشریف لائے اور آتے ہی ہاتھ فاتحہ خوانی کے لئے فضا میں بلند کر دیئے۔ میں نے بھی پیروی کی اور ایک دفعہ الحمد شریف اور تین دفعہ قل شریف پڑھ کر اس مرحوم کی مغفرت کی دعا کی جس کے بارے میں میں کچھ نہیں جانتا تھا۔دعا […]