غصہ کیوں بڑھ رہا ہے؟ وجہ سامنے آ گئی
پاکستان کے معروف مذہبی اسکالر اور مبلغ مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ اگر جدید دور میں خواتین نے گھروں میں کھانا پکانا چھوڑ دیا ہے تو یہ ایک غیر فطری رجحان ہے، جو ناصرف صحت کے حوالے سے بلکہ معاشرتی اعتبار سے بھی تشویش کا باعث بن سکتا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے […]
انٹری ٹیسٹ پر نیا موڑ، کیا ہونے والا ہے؟
کراچی: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے وزیر اعظم شہاز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ 2026 کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے امتحان کو اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق […]
اسپیس ایکس: 4 ٹن وزنی راکٹ چاند سے ٹکرا گیا
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس کا راکٹ چاند کی سح سے 5400 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرتے ہوئے ٹکرایا ہے جبکہ چلی کی ایک ٹیلی اسکوپ نے اس ٹکراؤ کے اثرات کے شواہد کو محفوظ کیا۔ یورپین سدرن آبزرویٹری (ای ایس او) کی ویری لارج ٹیلی اسکوپ نے 5 اگست کو […]
حکومت کو آغاز میں ہی بڑی کامیابی مل گئی
شہباز شریف حکومت کو نئے مالی سال کے آغاز پر ہی برآمدات بڑھانے میں اہم کامیابی مل گئی۔ ادارہ شماریات نے جولائی 2026کے تجارتی اعداد و شمار جاری کرد یے۔ خطےکی غیر یقینی صورتحال کے باوجودپاکستان کی برآمدات میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور نئےمالی سال کے پہلے ماہ ماہانہ بنیادوں پر برآمدات […]
عبداللّٰہ شفیق نے ویسٹ انڈیز میں تاریخ رقم کر دی!
عبداللّٰہ شفیق 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں 150 رنز بنانے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔ پورٹ آف اسپین ٹیسٹ میں پاکستانی بیٹر عبداللّٰہ شفیق نے 160 رنز کی اننگز کھیلی، وہ 49 سال بعد ویسٹ انڈیز میں ٹیسٹ کرکٹ میں 150 سے زائد رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔ اس سے […]
ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز میں مایوس کن کارکردگی کی وجہ بتادی
پاکستان کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور قومی جیولن تھرو اسٹار ارشد ندیم نے کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو فائنل میں توقعات کے برعکس کارکردگی کی وجہ شدید سرد موسم کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹھنڈ کی وجہ سے جسم اکڑ گیا تھا، جس کے باعث رن اپ متاثر ہوا۔ کامن ویلتھ گیمز […]
بیوی کے قتل کے مقدمے میں عمر قید پانے والا شوہر بری
لاہور ہائی کورٹ نے بیوی کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا پانے والے شوہر کی اپیل منظور کرتے ہوئے اسے بری کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نے ملزم کی اپیل پر 19 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ملزم تنویر نے مؤقف اختیار […]
خدمت کا جذبہ ہی اصل پہچان
معاشروں کی تعمیر صرف سرکاری منصوبوں سے نہیں ہوتی، بلکہ ان افراد کی بے لوث خدمات سے بھی ہوتی ہے جو اپنی ذات سے بڑھ کر اجتماعی بھلائی کو ترجیح دیتے ہیں۔ ایسے لوگ خاموشی سے اپنے کردار اور عمل کے ذریعے مثبت تبدیلی کی بنیاد رکھتے ہیں۔ شاہ دوست دشتی بھی انہی شخصیات میں […]
پشاور: 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل
پشاور: میٹرک کے امتحانات میں 10 ہزار طلبہ اسلامیات کے مضمون میں فیل ہوگئے۔ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے سالانہ امتحانات 2026کے نتائج کا اعلان کردیا گیا۔ نتائج کے مطابق 9 ویں اور 10ویں جماعت میں سب سے زیادہ طلبہ اسلامیات کے مضمون میں ناکام ہوئے ہیں۔ نتائج کے مطابق 9 ویں […]
امریکا کے پاس اسلحے کے وافر ذخائر موجود ہیں، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس بڑے پیمانے پر اسلحہ اور گولہ بارود کے ذخائر موجود ہیں۔ ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بڑے پیمانے پر اسلحہ تیار بھی کیا جا رہا ہے اور ضرورت کے مطابق منگوایا بھی جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ […]