قومی امن کمیٹی کی خدمت میں
قومی امن کمیٹی پاکستان کے معزز اراکین و علماء کرام، ان دنوں گلگت بلتستان میں تشریف فرما ہیں اور خطے کی اعلیٰ سیاسی و انتظامی قیادت سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ یہ ایک خوش آئند اور امید افزا پیش رفت ہے۔ توقع ہے کہ قومی امن کمیٹی کے معزز علماء و اراکین گلگت بلتستان کے […]
کبھی ہم خوبصورت تھے !!!
ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کہ ہم کو تتلیوں کے جگنوؤں کے دیس جانا ہے ہمیں رنگوں کے جگنو روشنی کی تتلیاں آواز دیتی ہیں نئے دن کی مسافت رنگ میں ڈوبی ہوا کے ساتھ کھڑکی سے بلاتی ہے ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو ہمیں ماتھے پہ بوسہ دو کبھی ہم خوبصورت تھے!! پمز ہسپتال […]
قاری صاحب
ہمارے والد صاحب اسٹیٹ بنک آف پاکستان میں ملازمت کرتے تھے۔ لکھنے لکھانے کا سلسلہ تو ان کا آج بھی جاری ہے۔ شعر بھی کہتے,افسانے بھی خوب لکھے اور پھر 2014 میں ان کا افسانوں کا مجموعہ شکست مسیحا کے نام سے شائع ہوا۔ والد صاحب کا ریڈیو پاکستان حیدرآباد سے تعلق رہا۔ وہ کسی […]
سرکاری اسکولوں میں پڑھائی کے ساتھ سبزیاں اگانا بھی لازمی قرار
مظفرگڑھ: سرکاری اسکولوں میں تعلیم کےساتھ ساتھ اب سبزیاں بھی اگانا ہوں گی۔ محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے سربراہوں کو سخت ہدایات پر مبنی مراسلہ جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کے مراسلے میں کہا گیا ہےکہ تعلیمی اداروں میں موسمی سبزیوں کی کاشت یقینی بنائی جائے، سبزیوں کی کاشت اورب دیکھ بھال کے لیے اسکول کا […]
افغان :کھیپ کا خفیہ راز فلپائن میں فاش ہوگیا
افغانستان سے منشیات فلپائن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ منیلا انٹرنیشنل کنٹینر پورٹ پر کارروائی میں دو کنٹینرز سے 43 کلوگرام میتھ ایمفیٹامین برآمد کی گئی۔ فلپائنی حکام کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 51 لاکھ امریکی ڈالر ہے۔ منشیات کو ٹالکم اسٹون سے مشابہ پیکجز میں چھپا کر […]
نیپال : قیامت خیز سیلاب، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی
گلیشئر پھٹنے کی وجہ سے آنے والے سیلاب کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ نیپالی فوج نے مزید 12 افراد کی لاشیں نکال لیں۔ 5 ہزار کے قریب افراد لاپتا ہیں۔ علاوہ ازیں جنوبی کوریا نے سرچ اینڈ ریسکیو کے لیے 44 رکنی ہنگامی امدادی ٹیم بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کا نیا خطرہ، تعلیمی ادارے بند
اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش، جڑواں شہروں میں مجموعی طور پر 160 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ بارش کے سبب راولپنڈی کے نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ، نالہ لئی میں کٹاریاں کے مقام پر پانی کی سطح 25 فٹ سے تجاوز کرگئی۔ گوالمنڈی میں بھی پانی کی سطح 18 فٹ […]
روسی محاذ نے بھارتیوں سے کیا قیمت وصول کی؟
روسی فوج میں بھرتی227 بھارتی شہریوں میں سے 51 یوکرین جنگ میں ہلاک ہوگئے۔ بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے کرغزستان کےدارالحکومت بشکیک میں میڈیا بریفنگ میں کہا کہ روسی فوج میں شامل 139 بھارتی شہریوں کو فارغ کیا جاچکا۔ انہوں نے کہا کہ روسی فوج میں اب بھی تقریباً دو درجن بھارتی شامل ہیں۔ […]