پاکستان میں خواتین اور بچیوں کے خلاف بڑھتا ہوا تشدد
پاکستان میں خواتین اور بچیوں کے خلاف تشدد ایک سنگین سماجی اور انسانی حقوق کا مسئلہ بن چکا ہے۔ ریپ جنسی تشدد گھریلو تشدد جسمانی تشدد ذہنی اذیت ہراسانی اغوا غیرت کے نام پر قتل اور بچوں کے جنسی استحصال جیسے واقعات ملک کے مختلف حصوں میں مسلسل رپورٹ ہو رہے ہیں۔ یہ مسئلہ صرف […]
ٹیکنالوجی کے ذریعے ہر پانچ میں سے ایک بچہ جنسی استحصال کا شکار، یونیسف کی رپورٹ
نیویارک(محمد نعمان خان): اقوام متحدہ کے ادارے برائے اطفال (یونیسف) کی نئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں بڑی تعداد میں بچے ٹیکنالوجی کے ذریعے جنسی استحصال اور بدسلوکی کا شکار ہو رہے ہیں۔ یونیسف کی رپورٹ، 21 ممالک میں 12 سے 17 سال کی عمر کے اندازاً 2 کروڑ بچے، […]
سرگودھا: پالتو کتوں کا حملہ، 8 سالہ بچی زخمی
سرگودھا کے علاقے لکسیاں میں پالتو کتوں کے کاٹنے سے 8 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کتوں کو کھلا چھوڑنے کی شکایت کرنے پر 4 افراد نے بچی کے والد پر تشدد کیا۔ زخمی بچی اور اس کے والد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ 4 […]
لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دیدیا
لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ کا استعفے سے قبل آخری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے جو سگریٹ، پان اور تمباکو کی تشہیر سے متعلق تھا۔ عدالتی فیصلے میں تمباکو اورپان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دیا گیا ہے […]
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی ہوگئے
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران 7 مئی 2021 کو جج تعینات ہوئے تھے اور انہوں نے 2036 میں ریٹائرڈ ہونا تھا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ کا کہنا ہےکہ جج کے منصب پر خدمات انجام دینا اعزاز اور باعثِ فخر رہا، استعفے کے بعد قانونی […]
ہڑتال کے بعد جماعت اسلامی کا اگلا اقدام کیا ہوگا؟
پیٹرولیم پر لیوی اور مہنگائی کے خلاف جماعت اسلامی نے آج ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا۔ لاہور دھرنے سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا مسلم لیگ ن والے ایک طرف مذاکرات اور دوسری جانب زبردستی کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آج کی ہڑتال کے بعد آئندہ کے لائحہ […]
فیصل آباد: بچوں کی گمشدگی اور اغوا روکنے کے لیے اہم فیصلہ
فیصل آباد میں بچوں کی گمشدگی، اغوا اور ہراسانی جیسے سنگین واقعات کے سدباب کے لیے فیصل آباد پولیس نے ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہر بھر کے کریانہ اسٹورز ، پیٹرول پمپس اور کباڑ خانوں سمیت کاروباری مراکز میں ہزاروں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کروائے جا رہے ہیں جنہیں […]
ڈنگر، فضول، بے ہودہ شخص!
انور مسعود کی مشہورِ زمانہ نظم ’’اج کیہہ پکائیے‘‘ کی طرح ہم کالم نگاروں کو بھی روزانہ یہ مسئلہ درپیش آتا ہے کہ ’’اج کیہہ لکھئے‘‘۔ کسی منجھے ہوئے کالم نگار بلکہ کسی ’’پیشہ ور‘‘ کالم نگارکیلئے لکھنا لکھانا تو کوئی مسئلہ نہیں، واضح رہے کہ پیشہ ور سے مراد وہ ’’پیشہ‘‘ نہیں جو آپ […]
وہ پھانسی کیوں مانگ رہا ہے؟
یہ ایک قیدی کا بیانِ حلفی ہے جس میں وہ عدالت سے موت مانگ کر اپنی قوم کو آزادی کا پیغام دے رہا ہے۔ 25صفحات پر مشتمل یہ دستاویز ایک طرف تو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی عدالتوں میں ہونیوالی نا انصافیوں کا المیہ بیان کرتی ہے اور دوسری طرف قیدی کا اپنا […]