سرگودھا: پالتو کتوں کا حملہ، 8 سالہ بچی زخمی

سرگودھا کے علاقے لکسیاں میں پالتو کتوں کے کاٹنے سے 8 سالہ بچی زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق کتوں کو کھلا چھوڑنے کی شکایت کرنے پر 4 افراد نے بچی کے والد پر تشدد کیا۔

زخمی بچی اور اس کے والد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Print
Email
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

آئی بی سی فیس بک پرفالو کریں

تجزیے و تبصرے