ایران کے خلاف جنگ پر مجھے کوئی افسوس نہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ شروع کرنے پر مجھے کوئی افسوس نہیں ہے، اس کے باوجود کہ اس تنازع کے نومبر میں ہونے والے امریکی مڈٹرم انتخابات پر اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ میں لفظ افسوس پر […]
کراچی: وزیرِ داخلہ سندھ کے مختلف تھانوں کے اچانک دورے، 3 ایس ایچ اوز معطل
کراچی میں وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے مختلف تھانوں کے اچانک دورے کیے، انہوں نے اس دوران 3 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا۔ انہوں نے ان میں سے 2 تھانوں کے ایس ایچ اوز کو پورے تھانے کے عملے سمیت معطل کیا ہے۔ ضیاء الحسن لنجار اور میئر کراچی […]
نافعیت اور استغناء
لکھنے کا مشق اور معمول دو عشروں پر مشتمل ہے۔ اس دوران اپنی بات لکھ کر لوگوں تک پہنچانے کے لیے دو اصول اپنا رکھے ہیں۔ پہلا اصول: نافعیت اگر میں سمجھوں کہ میرے اس والے کالم / تحریر سے قارئین کو نفع یعنی فائدہ مل رہا ہے تو بہرحال لکھ لیتا ہوں، تاکہ کسی […]
رزق وہاں سے، جہاں گمان بھی نہ ہو
مدینہ منورہ میں بیٹھا تھا، درود شریف کا ذکر چل رہا تھا کہ اچانک پچھلے دنوں ایک دوست کا گھر یاد آ گیا، جہاں قرآنِ کریم کی آیات جگہ جگہ آویزاں تھیں۔ وہاں قیام کے دوران ایک آیت کی تصویر لی تھی اور دل میں طے کیا تھا کہ کسی فرصت کے وقت اس کا […]
قائداعظم کا مشن پاکستان کو فلاحی ریاست بنانا ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے قائداعظم محمد علی جناح کی 78 ویں برسی پراپنے پیغام میں کہا ہےکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اورفلاحی ریاست بنانا قائداعظم کی سیاسی میراث کا اولین مقصد ہے۔ شہبازشریف نے کہا کہ عظیم رہبرکی بصیرت افروز قیادت اور باشعور سیاسی حکمت عملی کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے، […]
ماہِ کنعان: وہ منظر جو بچپن سے میرے ساتھ آیا
میں چھ یا سات برس کی تھی جب میں نے اشفاق احمد کا ماہِ کنعان پہلی بار دیکھا تھا۔ یہ وہ ماہِ کنعان نہیں جسے آج کی نسل شاید شگفتہ اعجاز کی اداکاری کے حوالے سے یاد کرتی ہے۔ میرے ذہن میں جو ڈراما محفوظ ہے، وہ پرانا، بلیک اینڈ وائٹ پی ٹی وی کا […]
ہتک آمیز مواد
جناب شفیق الرحمن ایک کرم ہم پر یہ کرتے تھے کہ طنز و مزاح پر مشتمل انگریزی کتابیں اور رسالے ہمیں گاہے گاہے ایک وزنی پیکٹ کی صورت میں ارسال کرتے رہتے تھے، چنانچہ ہمارے پاس’’ پنچ‘‘کے پرانے پر چوں کا ڈھیر اور کتابوں کی ڈھیریاں لگ گئیں ۔ گزشتہ ہفتے ان میں ہمیں دو […]