گینگ ریپ: جرم، انصاف اور قانون کی حکمرانی کا سوال
جب کسی معاشرے میں عورت کا جسم میدانِ جنگ بنا دیا جائے اور انصاف کے دروازے بھی بند ہونے لگیں تو یہ المیہ محض ایک جرم نہیں رہتا بلکہ پورے نظام کے لیے سوالیہ نشان بن جاتا ہے۔ جنسی تشدد کسی عورت کے جسم، عزت اور ذہن پر حملہ ہی نہیں بلکہ ریاست اور معاشرے […]
جب مظلوم ہی قصوروار ٹھہرے
یہ صرف ایک تحریر نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کی ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جسے بہت سے لوگ دیکھتے اور محسوس کرتے ہیں،مگر بیان کرنے سے ڈرتے ہیں۔ آج کل کچھ لوگ دنیا کے سامنے مخلص،ہمدرد، وفادار، دیندار اور حق و انصاف کے علمبردار بنے پھرتے ہیں۔ان کی گفتگو سنیں تو محسوس ہوتا ہے کہ […]
طائف: پتھروں سے قرآن تک
اللہ کریم ہے، مہربان ہے۔ ہم جیسے گنہگاروں کو پہلے مدینہ لے آتا ہے، پھر مکہ لے جاتا ہے، اور پھر طائف بھی دکھا دیتا ہے۔ اُسی ربِّ کریم کی حمد و ثنا کے ساتھ یہ کالم اُس مسجد میں لکھ رہا ہوں جو حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے منسوب ہے اللہ […]
مصنوعی ذہانت کو سائبر حملوں اور جاسوسی کے لیے استعمال کیے جانے کا انکشاف
کراچی: (رپورٹ: محمد نعمان خان) مصنوعی ذہانت (AI) کے تیزی سے بڑھتے استعمال کے ساتھ اس ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے خدشات بھی بڑھنے لگے ہیں۔ امریکی AI کمپنی Anthropic نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اس کے AI چیٹ بوٹ Claude کو مختلف سائبر حملوں، جاسوسی اور دیگر حساس کارروائیوں […]
وزیراعظم ریلیف اسکیم، سستے پیٹرول کیلئے ڈیجیٹل نظام فعال
اسلام آباد: وزیراعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم کے لیے موٹر سائیکل، رکشہ، چنگچی اور 800 سی سی تک کی گاڑی کے مالکان کو فی لیٹر 100 روپے سستے پیٹرول کی فراہمی کیلئے جدید ترین ڈیجیٹل سسٹم فعال کر دیا گیا۔ وزارت آئی ٹی نے وزیرِ اعظم پاکستان کے عوامی عزمِ اور سخت اقتصادی حالات میں […]