پیداواری عصبیت اور ڈاکٹر عادل خان شہید کا رویہ

گلگت بلتستان میں پاکستان کے بڑے دینی مدارس کے ہزاروں فضلاء موجود ہیں۔ ان میں سب سے زیادہ جامعہ فاروقیہ کراچی اور جامعہ دارالعلوم کراچی کے فضلاء ہیں۔ آج کل اسلام آباد کے مدارس سے بھی بڑی تعداد میں درس نظامی کی تکمیل کرکے فضلاء جی بی تشریف لاتے ہیں۔ یہ فضلاء اپنے اپنے اساتذہ […]

امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ

امریکی ریاست مشی گن میں ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق کریش سے قبل پائلٹ طیارے سے ایجکٹ کر گیا تھا۔ حکام کے مطابق پائلٹ حادثے سے قبل طیارے سے باہر نکل گیا تھا اور اب اس کی حالت بہتر ہے۔ پائلٹ اور طیارہ تباہ ہونے سے متعلق مزید […]

جب خانہ کعبہ سے حجر اسود چوری کر لیا گیا۔۔!!

اس سال مکہ اور مدینہ سیاسی طور پر عباسی خلافت کے زیر اثر تھے لیکن حجاز میں عباسی حکومت کی عملی گرفت بہت کمزور ہو چکی تھی۔ بغداد بہت دور تھا اور عباسی خلافت کی وہ طاقت باقی نہیں رہی تھی جو کبھی اس وسیع سلطنت کے ہر حصے پر اپنا حکم چلا سکتی تھی۔ […]

کیا 10 روپے کا نوٹ اب نہیں چلے گا؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10روپے مالیت والے بینک نوٹ سے متعلق وضاحت کردی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ کسی کرنسی نوٹ کو بند یا تبدیل کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق بینک 10 روپے مالیت والے بینک نوٹ کی مبینہ بندش اور اسے تبدیل کرانے کی […]