5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لئے رعایت
وزیراعظم خصوصی ریلیف اسکیم کا ملک بھر میں اجرا کردیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پاکستان بھر میں 100 روپےفی لیٹر رعایتی نرخوں پرپیٹرول کی فراہمی جاری ہے، 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کو بھی ایک ٹوکن پر ایک ہفتے میں 500 روپے کی رعایت ملےگی۔ وزیراعظم آفس کا کہنا ہے کہ ہفتہ […]
ملزم نے خاتون کو بے دردی سے قتل کرکے ننھی بیٹی کو لاش پر بٹھا دیا
بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک خاتون کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا. جرم کے بعد ملزم نے مبینہ طور پر اس کی ڈیڑھ سالہ بیٹی کو کی لاش کے اوپر بٹھا دیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 25 سالہ سنیہا کے طور پر ہوئی ہے۔ اس کی لاش گاؤں کے بیرونی علاقے […]
کلاڈ کا مصنوعی ذہانت کی اہم تحقیق میں نمایاں تعاون
واشنگٹن( محمد نعمان خان): مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں اے آئی کمپنی اینتھروپک نے کہا ہے کہ اس کے اے آئی ماڈل ’’کلاڈ‘‘ کا کمپنی کی نئی اے آئی ٹیکنالوجی کی تیاری میں کردار نمایاں طور پر بڑھ گیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق اینتھروپک کا کہنا ہے کہ […]
جب علم دیوار میں چُن دیا گیا۔۔۔!!
مصطفیٰ علوان بہت پریشان تھا۔ حمص کی گلیوں میں حالات بدل رہے تھے۔ 2011 کا سال تھا۔ شام میں احتجاج شروع ہو چکے تھے۔ شہر میں فوجی کارروائیاں ہو رہی تھیں۔ گولہ باری اور چھاپوں کی خبریں آ رہی تھیں۔ لوگوں کے گھروں میں خوف اتر چکا تھا اور کسی بھی وقت کسی کے دروازے […]
پاکستان سے اچھے تعلقات چاہتے ہیں، سعودی عرب ثالثی کرے: ذبیح اللہ مجاہد
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، توقع ہے سعودی عرب اس معاملے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ عرب میڈیا کو انٹرویو میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان پاکستان سے بات چیت اور تعاون جاری رکھنا چاہتا ہے، تنازعات حل کرانے کے […]