آزاد کشمیر کے صحافی معلومات تک رسائی سے محروم
آزاد جموں و کشمیر میں معلومات تک رسائی کا قانون تاحال عملی شکل اختیار نہ کر سکا، جس کے باعث صحافیوں سمیت عام شہریوں کو سرکاری اداروں سے مستند اور بروقت معلومات حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ آر ٹی آئی قانون کی عدم موجودگی میں صحافیوں کے لیے سرکاری ریکارڈ، دستاویزات اور عوامی […]
سرجانی ٹاؤن: جب گھر بھی محفوظ نہ رہے
معاشرہ صرف سڑکوں، بازاروں اور عمارتوں کا نام نہیں؛ معاشرہ دراصل انسان کے باہمی اعتماد، رشتوں کے احترام اور قانون کی پاسداری سے تشکیل پاتا ہے۔ جب یہی اعتماد ٹوٹنے لگے، رشتوں کی حرمت پامال ہونے لگے اور گھر جیسی محفوظ جگہ بھی خوف کی علامت بن جائے تو مسئلہ صرف ایک جرم کا نہیں […]
کوئی میر بھی تھا
غالب نے بھی اپنے شعر میں تسلیم کیا ہے کہ ریختے کے تمہیں استاد نہیں ہو غالبؔ کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی میرؔ بھی تھا غالب نے میر کو اپنا استاد مانا ہے۔ آپ کچھ بھی کہیں غالب کے بارے میں جتنی باتیں ہوتی رہیں۔ لیکن یہ ماننا پڑے گا کہ غالب کی بے […]
کوہاٹ آپریشن مکمل، شہادتیں 23 ہوگئیں، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک
اسلام آباد ،کوہاٹ ( طاہر خلیل، نامہ نگار) کوہاٹ آپریشن مکمل، شہادتوں کی تعداد 23 ہوگئی، آخری 2 خودکش بمبار بھی ہلاک ،سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہفتے کے روز فجرکے بعد پاک فوج نے کارروائی کی ، حملے میں ملوث 7خوارج کلیئرنس آپریشن کے دوران ہلاک ،مسجد میں نمازیوں کو نشانہ بنانے کے بعد خوارج […]
احتجاج، دھرنوں سے یومیہ 120 ارب روپے کا نقصان ہوگا، وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خبرار کیا ہے کہ دھرنوں، احتجاج، کاروباری سرگرمیوں کی بندش سے ملک کو 120 ارب روپے کا یومیہ نقصان ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہڑتالوں سے برآمدات کا یومیہ حجم 50 فیصد تک کم ہوسکتا ہے، ترقی کا سفر رکنے کا خدشہ […]