چین کا قومی دن اور پاک چین دوستی کا روشن سفر
یکم اکتوبر 1949ء کو بیجنگ کے تیان آن من اسکوائر میں تین لاکھ کے قریب چینی شہریوں اور فوجیوں کی موجودگی میں ماؤ زے تنگ نے عوامی جمہوریہ چین کے قیام کا اعلان کیا۔ اس لمحے بلند ہونے والا پانچ ستاروں والا سرخ پرچم آنے والی دہائیوں میں چین کے ایک طویل اور غیر معمولی […]
آزاد کشمیر میں صحافیوں کی ڈیجیٹل سیکیورٹی: تربیت اور تحفظ کا فقدان
فدا حسین کی کہانی مظفرآباد کے صحافی فدا حسین آزاد کشمیر کے اُن صحافیوں میں شامل ہیں جنہوں نے ڈیجیٹل سیکیورٹی کی سنگینی کو اپنے تجربے سے جانا۔ وہ بتاتے ہیں کہ اُن کے فیس بک پیج کے فالوورز پچاس ہزار سے زائد تھے۔ ایک دن انہیں فیس بک کے نام سے ایک ای میل […]
بقا کا بحران: کیا انسان اپنی ہی تخلیق کا اسیر بن جائے گا؟
انسانی فکر و تہذیب کی تاریخ میں بعض ایسے لمحات بھی آتے ہیں جب کوئی ایجاد محض انسانی سہولت کا وسیلہ نہیں رہتی بلکہ ایک ایسے آئینے کی صورت اختیار کر لیتی ہے جس میں انسان کو اپنی ہی عقل و اختراع کے ممکنہ انجام کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پتھر سے پہیے تک، پہیے […]
پاکستانی صحافیوں کے لیے اے آئی اور جرنلزم اسکالرشپ پروگرام کا اعلان
واشنگٹن (شازیہ نیئر) مسلمز آف امریکہ کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) کے تعاون سے پاکستانی صحافیوں کے لیے جامع اے آئی اور جرنلزم اسکالرشپ پروگرام اسپانسر کرے گی۔ واشنگٹن میں پاکستانی امریکی صحافی تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
پاکستانی اور کشمیری یک جان و دو قالب ہیں: رانا قاسم نون
واشنگٹن (شازیہ نیئر) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون نے کہا ہے کہ پاکستانی اور کشمیری یک جان و دو قالب ہیں، پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا۔ واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا محمد قاسم نون نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے […]
29 ستمبر: خوراک کے ضیاع اور تلف ہونے سے آگاہی کا عالمی دن
خوراک ایک بنیادی انسانی ضرورت ہے، لیکن اس کے باوجود کروڑوں انسان متناسب غذا سے محروم ہیں۔ کیسی ستم ظریفی ہے کہ ایک طرف ہر روز کروڑوں انسان لقمۂ تر کو ترستے ہیں، تو دوسری طرف انسانی ہاتھوں سے پیدا ہونے والی نعمتوں کا ایک خطیر حصّہ کھیت سے دسترخوان تک پہنچنے کے بعد کچرے […]
سکیورٹی خدشات، پنجاب میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144کے تحت صوبے میں آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 روز کے لیے پابندی لگا دی۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق دفعہ144کے تحت یہ پابندی سکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر ڈرون کے استعمال پر عائدکی گئی ہے، شادی ہالز اور مارکیز کے اندر تقریبات میں چھوٹے ڈرون کے […]
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی، غیر ملکی خاتون کا بیان منظرِ عام پر آ گیا
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار غیر ملکی خاتون ڈیانا کا جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں قلم بند کروایا گیا بیان منظرِ عام پر آ گیا۔ عدالتی حکم کے مطابق غیر ملکی خاتون نے دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرایا، خاتون کے بیان کی موبائل ریکارڈنگ کر کے اسے یو […]
اے آئی انسانیت کے لیے
مصنوعی ذہانت کو کبھی مستقبل کی ٹیکنالوجی کہا جاتا تھا، لیکن اب یہ مستقبل نہیں، ہماری موجودہ دنیا کا حصہ ہے۔ ایک طالب علم کی تعلیم، ڈاکٹر کی تشخیص، کسان کے کھیت، فیکٹری کی پیداوار، موسم کی پیش گوئی اور کاروباری فیصلوں تک، اے آئی انسانی زندگی کے ایسے شعبوں میں داخل ہو چکی ہے […]
اپنوں کی داڑھیاں نوچنے کا ہنر
استاد ابن الحسن عباسی صاحب کو اللہ تعالیٰ غریق رحمت فرمائے۔ انہی کی نگرانی اور رہنمائی میں ادبی کتب کے باقاعدہ مطالعے کا آغاز کیا تھا۔ سب سے پہلے انہوں نے سید سلیمان ندویؒ کی شہرۂ آفاق کتاب "یادِ رفتگاں” عنایت فرمائی۔ کتاب کا بالاستیعاب مطالعہ کیا، پھر استاد محترم کے ساتھ اس پر تفصیلی […]