صومالیہ میں جاں بحق پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے مالی معاونت کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے صومالیہ میں جاں بحق تینوں پاکستانیوں کے اہلخانہ کیلئے ایک کروڑ روپے سے زائد کی مالی معاونت کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے صومالیہ میں جاں بحق پاکستانی کاشف عمر کے بیٹے اذہان کاشف سے ٹیلیفون پرگفتگوکی اور تعزیت کا اظہارکیا۔ اس موقع پر شہباز شریف نے جاں بحق تینوں […]
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
لاڑکانہ میں فائرنگ سے باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رتوڈیرو کے جیکب آباد روڈ پر پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہےکہ فائرنگ سے جاں بحق ہونے […]
نوجوان: مردانگی سے زنخے پن تک کا سفر
یہ جو سامنے دبلا پتلا، مہین جسم والا، کمر لچکا لچکا کر ناچنے والا، ڈھول کی تھاپ پر تھرکنے والا اور ساز کی آواز پر کولہے مٹکانے والا نظر آ رہا ہے۔۔۔ ذرا غور سے دیکھیے! یہ نہ تو کوئی ہیجڑا ہے اور نہ ہی کوئی خاتون رقاصہ۔ یہ ہمارا آج کا نوجوان ہے۔ کبھی […]
پختونخوا۔ اصل تنازعہ کیا ہے؟
نہیں نہیں ۔ اصل تنازع لانگ مارچ کانہیں۔ میڈیا اور سیاسی نشستوں میں بڑا ایشو ضرور لانگ مارچ بن گیا ہے لیکن اصل تنازع لانگ مارچ نہیں بلکہ دہشت گردی کاہے۔ لانگ مارچ نے معاملے کو گرما ضرور دیا ہے لیکن دہشت گردی کے ایشو پر کھچڑی ایک عرصےسے پک رہی تھی جسکی سنگینی کا […]
شناخت پریڈ
ہمارے ہاں دو مشغلے بہت مقبول ہیں ۔ ان میں سے ایک رستہ پوچھنا اور دوسرا رستہ دکھانا ہے۔ تاہم کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو نہ کسی سے رستہ پوچھتے ہیں اور نہ کسی کو رستہ دکھاتے ہیں۔ یعنی خود بھی بھٹکے ہیں ، دوسروں کو بھی بھٹکتے دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ہمارا واسطہ […]
قومی ایوارڈز: ساکھ کی بحالی
خوش آئند خبر ہے کہ وزیر اعظم پاکستان نے قومی ایوارڈز کی تقسیم کے طریق کار میں اصلاح کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔ ریاست، قومی ایوارڈزدےکر اپنے شہریوں کی خدمات کا اعتراف کرتی ہے ایوارڈ دراصل تب ہی اہم ہوتا ہے جب اسکی وجہ سے عزت اور وقار میں اضافہ ہو۔بدقسمتی سے قومی ایوارڈز کی […]