کراچی میں منکی پاکس کا مشتبہ کیس سامنے آگیا

کراچی میں منکی پاکس کا ایک مشتبہ کیس سامنے آ گیا، 50 سال کے مشتبہ مریض کا تعلق نوابشاہ سے ہے۔ ذرائع کے مطابق مریض کو کل کراچی کے جناح اسپتال لایا گیا تھا جس میں منکی پاکس کی علامات پائی گئیں، جس کے بعد مریض کو جناح اسپتال سے سندھ انفیکشیئس ڈیزیزز اسپتال بھیج […]

نائیجیریا میں فوجی طیارہ گرنے سے تمام 32 افراد ہلاک

نائیجیریا کی ریاست اونڈو میں فوجی طیارہ گرنے سے 32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فوجی طیارے میں 25 مسافروں سمیت عملے کے 7 افراد سوار تھے، طیارہ گزشتہ روز بینن شہر سے لاگوس جاتے ہوئے گر کر تباہ ہوا جس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق […]

ملک بھر میں بجلی بحران شدید، شارٹ فال ساڑھے 4 ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا

فوکل پرسن ینگ انجیئرنگ کونسل عثمان فاروق کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔ فوکل پرسن کے مطابق سسٹم سے متعدد پاور ہاؤس نکل گئے جن کا 16 اکتوبر تک واپسی کا امکان ہے جس سے بجلی کا شارٹ فال ساڑھےچار ہزار میگاواٹ سے بڑھ گیا اور لیسکو […]

کیا پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہوپائیں گے؟

میں ایک عام شہری کی حیثیت سے روزانہ اپنے اردگرد کے لوگوں اور ووٹرز سے ملتا ہوں۔ میری ہمیشہ یہ عادت رہی ہے کہ گلی محلوں اور خاص طور پر علاقے کے چائے کے ڈھابوں پر بیٹھ کر عوام سے گفتگو کرتا ہوں اور ان کے دل کا حال جاننے کی کوشش کرتا ہوں۔ جب […]

صلحِ حدیبیہ: سیاستِ نبویؐ کا شاہکار، عصرِ حاضر کی بصیرت

تاریخ کے بعض واقعات اپنی ظاہری صورت میں چھوٹے، مگر اپنے نتائج میں عہد ساز ہوتے ہیں۔ وہ بظاہر شکست کا منظر دکھاتے ہیں، لیکن زمانہ جب ان کے گرد سے گردِ ایام ہٹاتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ شکست کے پردے میں فتح کا بیج رکھا جا چکا تھا۔ صلحِ حدیبیہ بھی ایسا […]

خاتون اور عہدہ

ایک خاتون جب کسی بڑے عہدے پر فائز ہوتی ہے تو بظاہر یہ اس کی ذاتی کامیابی محسوس ہوتی ہے، مگر حقیقت میں یہ پورے معاشرے کی کامیابی ہوتی ہے۔ وہ جب مقابلے کا امتحان پاس کرکے انتظامی عہدے تک پہنچتی ہے، ڈاکٹر، انجینئر، استاد، وکیل، صحافی، افسر یا کسی ادارے کی سربراہ بنتی ہے […]