محرم گزر گیا، کربلا نہیں گزری

یہ کالم لکھنے کی وجہ بھی وہی ہے جس نے پچھلے چند دنوں سے سوشل میڈیا پر طوفان اُٹھا رکھا ہے۔ ابھی چند ہفتے پہلے مولانا اللہ وسایا صاحب کی مرتب کردہ کتاب ”احتسابِ ناصبیت“ منظرِ عام پر آئی ہے یہ ایک کتاب نہیں، بارہ ضخیم جلدیں، جن کا پورا سیٹ دس ہزار روپے کا […]

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے فتنہ الخوارج کے 9 خارجی ہلاک کر دیے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پلنگ زئی، ندیم کوٹ، کوٹ خضری میں کارروائیاں کی گئیں، ہلاک دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ کارروائیوں کے دوران فتنہ الخوارج کے […]

کرک: پولیس پر فائرنگ، SHO سمیت 2 اہلکار شہید

کرک میں نیوکڑپہ کے مقام پر پولیس ٹیم پر فائرنگ سے 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ پولیس کی ٹیم معمول کے گشت پر تھی کہ ملزمان نے فائرنگ کر دی جس سے ایس ایچ او بانڈہ داؤد شاہ اور گنر فرہاد شہید جبکہ 1 راہگیر زخمی ہو گیا۔ ڈی پی او کرک عمران خان کے […]

آئینے، چہرے اور غبارِ مصلحت

ایک مدت ہوئی ہم نے اپنے گھروں کی دیواروں پر سجے آئینوں سے گفتگو نہیں کی۔ ہم روز ان کے سامنے کھڑے ہوتے ہیں، لباس کی شکنیں درست کرتے ہیں، چہرے کی جھریاں چھپانے کے لیے نئے رنگ تراشتے ہیں اور خود کو ایک اطمینان بخش مسکراہٹ سونپ کر دنیا کے بازار میں نکل کھڑے […]

یہ بائیکرز لڑکیاں

سر پر ہیلمٹ پہنے۔ ہاتھوں میں دستانے۔پیر میں جوگرز اور پنک رنگ کی اسکوٹی پر سوار پاکستان کی بائیکرز لڑکیوں کو دیکھیں تو بہت خوشی ہوتی ہے۔ اب سڑکوں پر صرف مرد اور لڑکے ہی نہیں بلکہ ہماری خواتین ،لڑکیاں، بچیاں بھی بائیک اور اسکوٹی چلاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔ بدلتے پاکستان کا یہ […]

پی ٹی آئی مارچ جاری، محسن نقوی اور بیرسٹر گوہر کے پس پردہ رابطے برقرار

اسلام آباد کی جانب مارچ کے معاملے پر حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان باضابطہ مذاکرات ختم ہونے کے باوجود دونوں فریقوں کے درمیان پسِ پردہ رابطے مکمل طور پر ختم نہیں ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور وزیر داخلہ محسن نقوی کشیدگی کم […]

داخلی امن کی پائیدار بنیاد

دہشت گردی کے معاصر منظرنامے کو اگر صرف بندوق، بارود اور خودکش حملوں تک محدود کرکے دیکھا جائے تو اس بحران کی حقیقی ساخت ہماری نگاہوں سے اوجھل رہ جائے گی۔ اکیسویں صدی کی سلامتی کی جنگ اب محض سرحدوں پر فوجی صف بندی کا نام نہیں؛ یہ اطلاعات، نظریات، معیشت، سائبر دنیا، خفیہ معلومات، […]

جائیں تو جائیں کہاں؟

اب میں کیا کروں ، بہت سی خواہشات پر قابو پانے کی کوشش کرتا ہوں ، مگر ہر دفعہ ناکامی کا منہ دیکھنا پڑتا ہے۔ مثلاً جب میں اپنے قریب سے گنوں سے لبالب بھری اور اچھی طرح پیک کی ہوئی کوئی ٹرالی گزرتے دیکھتا ہوں تو جی چاہتا ہے کہ گاڑی روک کر ٹرالی […]