لائبہ خودکشی کیس: پولیس نے لڑکی سے فراڈ کرنیوالے گینگ کو گرفتار کرلیا

فراڈ سے دلبرداشتہ ہو کر اسلام آباد میں مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی لائبہ اعجاز کو اعلیٰ تعلیم کے لیے بیرون ملک بھجوانے کا جھانسہ دینے والے گینگ کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار کیے جانے والے ملزمان میں نعمان ، فاطمہ سرور اور عائزہ شامل ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج، سہیل آفریدی سمیت 8 پی ٹی آئی رہنما پولیس تحویل میں

خیبر پختون خوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کے بعد سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 8 رہنما پولیس کی حفاظتی تحویل میں ہیں۔ خیبر پختون خوا پولیس کے حکام کے مطابق اسپیکر کے پی اسمبلی بابر سلیم سواتی بھی زیرِ حراست رہنماؤں میں شامل ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ […]

نیلم منیر کی نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر، نام بھی سامنے آ گیا

پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے اپنے پہلے بچے کی پیدائش کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نے اپنے بیٹے کا نام محمد حمدان رکھا ہے اور یہ خوش خبری مداحوں کے ساتھ ایک خاص انداز میں شیئر کی ہے۔ 34 سالہ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر بیٹے کی پیدائش کی […]

افغان سرزمین سے ہونیوالی دہشتگردی کسی صورت قابل قبول نہیں: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کا افغانستان سے صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہو، اگر افغان طالبان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہیں کرتے تو ایک دن انہیں خود بھی اسے بھگتنا پڑےگا۔ اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا […]

ریاض، شاہ خالد ایئرپورٹ پر حملے میں ایک پاکستانی جاں بحق

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اتوار کو ہونے والے حملے میں ایک پاکستا نی شہری جاں بحق ہوگیا، حملے میں 11 دیگر افراد زخمی بھی ہوئے۔ سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا ہے کہ حملے میں ہونے والے دیگر مالی نقصان کا تخمینہ لگایا جارہا ہے، اتوار کی […]

رقصِ بسمل

گزشتہ دنوں پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے فزیکل ٹیسٹ کے دوران ایک نوجوان کی آنکھوں سے چھلکتے آنسو محض ایک لمحاتی کیفیت نہیں، بلکہ ہمارے معاشرے کی معاشی بے یقینی اور نوجوانوں کے خوابوں کی عکاسی کرتے محسوس ہوئے۔ اس کے آنسوؤں میں کتنی محرومیاں، کتنی امیدیں اور مستقبل کے کتنے سوال چھپے تھے، […]

خیبر پختونخوا میں گورنر راج / ایمرجنسی: مفید یا نقصان دہ؟

خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ میں 11 اکتوبر 2026ء کا دن ایک اہم آئینی اور سیاسی موڑ کے طور پر یاد رکھا جا سکتا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ نے ایک بار پھر یہ سوال اٹھا دیا ہے کہ آیا غیر معمولی حالات سے نمٹنے کے […]