فرانس: مہنگائی کیخلاف احتجاج، 143 سال پرانا تاریخی ٹاؤن ہال نذر آتش

فرانس میں مہنگائی کے خلاف احتجاج پُرتشدد ہو گیا۔ فرانس کے شہر لیموج میں نقاب پوش مظاہرین نے 143 سال پرانے تاریخی ٹاؤن ہال کو آگ لگا دی، آتشزدگی سے عمارت کی چھت گر گئی۔ مارسیلی میں مظاہرین سٹی ہال میں گھس گئے، مجسمہ الٹ دیا اور فرنیچر توڑ دیا جبکہ لیل شہر میں میئر […]

دنیا کی سب سے لمبی دُم والی گھوڑی، نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم

امریکی ریاست اوہائیو کی جینی نامی گھوڑی نے اپنی غیر معمولی لمبی دُم کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز میں جگہ بنالی۔ اس گھوڑی کی دم کی پیمائش کی گئی تو لمبائی 13 فٹ 6 انچ (تقریباً 4.13 میٹر) ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد تقریباً 19 سال سے قائم سابقہ ریکارڈ ٹوٹ […]

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کر کے بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 17 اکتوبر کو پنج پائی میں دہشت گردوں کی سڑک پر رکاوٹیں […]

پرچون کی دکان اور اختر رنگ ساز

ابھی صبح کے سائے گہرے تھے اور میں روزمرہ کا کچھ سامان لینے محلے کی پرچون کی دکان پر پہنچا ہی تھا کہ دیکھا، مجھ سے پہلے ہی وہاں محلے کے چند بزرگ احباب سر جوڑے بیٹھے تھے۔ ان چہروں پر ایک عجیب سی فکرمندی واضح تھی۔ ہمارے محترم بابا بھگت ہمیشہ کی طرح اپنی […]

اسے سیاست سے نہیں، روٹی سے سروکار تھا

شہرِ اقتدار سے واپسی کے لیے میں نیٹکو کا ٹکٹ کروا چکا تھا۔ بس کی روانگی میں ابھی کئی گھنٹے باقی تھے۔ راجا بازار کے شور میں وقت ضائع کرنے کے بجائے میں نے سوچا کہ کسی پارک میں درخت تلے بیٹھ کر کچھ دیر خود سے گفتگو کی جائے۔ پارک کے ایک گوشے میں […]