نہ چھیڑ اے نگہتِ بادِ بہاری !

قلم تھامنے سے بہت پہلے، جب ہم ابھی ٹھیک سے بولنا بھی نہیں جانتے تھے، ہماری والدہ نے ہمیں پڑھنا سکھا دیا تھا۔ رات کو سلاتے سلاتے نہ جانے کب چھ کلمے، آیت الکرسی اور نماز ہماری ننھی سی یادداشت کا حصہ بن گئے، ہمیں خبر ہی نہ ہوئی۔ شاید اس زمانے میں موبائل فون […]

سزائے موت اور سفارتی سوالات

کسی ریاست کی قانونی بالادستی کا حقیقی امتحان محض جرم کی سزا دینے میں نہیں، بلکہ اس امر کو یقینی بنانے میں مضمر ہوتا ہے کہ قانون کا اطلاق منصفانہ، شفاف اور قابلِ احتساب طریقۂ کار کے مطابق ہو۔ جب کسی انسان کی زندگی کا خاتمہ عدالتی فیصلے کے تحت کیا جائے تو اس فیصلے […]

یتیم وسیم عباس کا بے دردی سے قتل

کہتے ہیں کہ بستیاں تب اجڑتی ہیں جب وہاں ظلم عام ہو جائے اور معاشرے تب تباہ ہوتے ہیں جب غریب اور یتیم کی جان سستی ہو جائے۔ ملتان کی ایک چمکتی دمکتی اور پوش ہاﺅسنگ سوسائٹی ”رائل آرچرڈ“کی سنگلاخ سڑک پر چند روز قبل بربریت اور فرعونیت کا جو خونی کھیل کھیلا گیا، اس […]

خلع اب ایک کاروبار بن چکا ہے

خلع کے کیسوں کی بڑھتی ہو ئی تعداد کا اندازہ اس فہرست مقدمات سے بھی لگایا جا سکتا ہے ۔ 22 ستمبر 2026ء کی یہ فہرست جناب محبوب الہی صاحب فیصل آباد کے کورٹ کی ہے ۔ اس میں آج کے مقدمات کی تعداد 91 یے جن میں 34 کیس تنسیخ نکاح کے ہیں ، […]

پٹرول، آٹا اور گیس غریب کی دسترس سے باہر

قلم کی حرمت اور انسانیت کی خدمت جب زندگی کا اوڑھنا بچھونا بن جائے، تو معاشرے کا ہر درد روح میںاترنے لگتا ہے۔ فلاحی کاموں اور عوامی رابطوں کے دوران میرا جن ماوں اور بہنوں سے روزانہ کا واسطہ پڑتا ہے، ان میں سے اکثریت کا تعلق اسی غیور متوسط طبقے سے ہے۔ یہ وہ […]

خوشحال خان خٹک: فکر، خودداری اور پشتون قومی شعور

خوشحال خان خٹک پر اب تک ہونے والا تحقیقی کام اپنی اہمیت کے باوجود، میرے نزدیک، ان کی شخصیت اور فکر کے تمام پہلوؤں کا احاطہ نہیں کر سکا۔ سر اولف کیرو اور دیگر مستشرقین، نیز ہمارے اپنے محققین نے خوشحال خان کے حالاتِ زندگی، شاعری اور تاریخی کردار کو سمجھنے میں اہم خدمات انجام […]

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گندم کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا

کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں گندم کا بحران سنگین صورتحال اختیار کرگیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت پاسکو سے اب تک ایک لاکھ بوری گندم بھی نہیں خریدسکی، پچھلے کئی ماہ سے محکمہ خوراک بلوچستان اور پاسکو کے درمیان صرف بات چیت ہی چل رہی ہے۔ دوسری جانب مارکیٹ ذرائع نے بتایا کہ کوئٹہ میں […]

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا

ملتان میں یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا مرکزی ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں بہاولپور کے قریب مارا گیا۔ ملزم نے پیر کے روز کار کی ٹکر سے 15 سالہ لڑکے کو کچل دیا تھا۔ یتیم بچہ وسیم عباس ملزم توقیر کے غیرانسانی رویے سے تنگ آکر کام نہیں کرنا چاہتا تھا۔ ڈسٹرکٹ آفیسر سی […]

فرانس میں پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کیلئے کئی شہروں میں کرفیو نافذ، 2400 افراد گرفتار

فرانس میں پُرتشدد احتجاج پر قابو پانے کے لیے کئی شہروں میں کرفیو نافذ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں بڑھتی مہنگائی، بے روزگاری اور تعلیمی سہولتوں کی کمی کے خلاف کئی روز سے جاری احتجاج جاری ہے۔ رپورٹ کے مطابق احتجاج کے دوران مظاہرین کی جانب سے توڑ پھوڑ اور جلاؤ […]