لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم، بچوں کا ماہانہ خرچہ 30 ہزار روپے فی بچہ مقرر
لاہور ہائیکورٹ نے کمسن بچوں کا ماہانہ خرچہ 20 ہزار سے بڑھا کر 30 ہزار روپے فی بچہ مقرر کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کمسن بچوں کے ماہانہ خرچ سے متعلق خاتون کی درخواست پر فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کمسن بچوں کا ماہانہ خرچہ […]
امریکا: جوہری مرکز کی لیبارٹری میں آگ لگ گئی، ہنگامی حالت کا اعلان
امریکی کی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے جوہری مرکز میں لیبارٹری کے اندر آگ لگنے کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا۔ امریکی حکام کے مطابق آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ملازم معمولی زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ حکام کے مطابق آگ فوری طور پر بجھا دی گئی جس کے […]
مکہ سے بدر تک: مسلم دنیا کے دفاعی تعاون کا نیا باب
عصرِ حاضر کی عالمی سیاست میں دفاعی تعاون کا مفہوم محض مشترکہ فوجی مشقوں، اسلحے کی خرید و فروخت یا دفاعی معاہدوں پر دستخط کرنے تک محدود نہیں رہا۔ اب ریاستوں کی حقیقی قوت کا تعین اس امر سے بھی ہوتا ہے کہ وہ دفاعی ٹیکنالوجی میں کس حد تک خودکفیل ہیں، تحقیق و ترقی […]
حامد میر کی تاریخ کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا
پاکستان میں صحافیوں کے ساتھ ہمارا رویہ بھی عجیب ہے۔ جب کوئی صحافی ہمارے پسندیدہ سیاسی رہنما کے حق میں بات کرے تو وہ اصول پسند، بہادر اور حق گو ہوتا ہے، لیکن جیسے ہی اس کا کوئی سوال یا تجزیہ ہماری سیاسی سوچ سے ٹکراتا ہے، وہی صحافی متنازع، جانبدار اور قابلِ نفرت بن […]
وہ پرانا کیکر، زنگر برگر اور عامر سہیل مٹو کا سرپرائز!
فطرت کے مقاصد کی کرتا ہے نگہبانی، یا بندہ صحرائی یا مردِ کوہستانی۔ حکیم الامت علامہ اقبالؒ کا یہ فرمان دراصل دھرتی اور فطرت سے جڑے ان انسانوں کی عکاسی کرتا ہے جو زندگی کے اصل حقائق کو سمجھتے ہیں اور ہر حال میں اپنی مٹی سے جڑے رہتے ہیں۔ کچھ دنوں سے زندگی کی […]