قلم ہاتھ میں ،خوف دل میں،مقامی صحافیوں کی کھٹن زندگی

خیبرپختونخوا میں خبر دینا کسی امتحان سے کم نہیں ،جان کا خطرہ،بےروزگاری کا ڈر ، معاشی بدحالی و ہراسانی کا خوف جیسے چیلنجز میں کیسے صحافی عوام کی آواز بن سکتا ہے۔ بے شمار رکاوٹوں کا سامنا کرنے کے باوجود مقامی صحافی کیسے کام کرتے ہیں چند ایک کی کہانی ان کی زبانی سنتے ہیں۔ […]

آنکھوں آنکھوں میں (انشائیہ )

کہنے کو تو دو آنکھیں ہیں مگر ہزار افسانے ہیں،ان میں نہ صرف ساری دنیا سما سکتی ہے بلکہ پوری زندگی آباد ہے، کبھی محبت کبھی نفرت، کبھی خواب کبھی حقیقت، کبھی آنسو کبھی شوخی،کبھی ظاہر کبھی باطن، سبھی کچھ دکھائی دیتا ہے۔ شاعر نے کہا تھا کہ آنکھ جو کچھ دیکھتی ہے لب پہ […]

نادرا کا شناختی نظام: شہریت، خدمات اور دستاویزات کے حصول میں مسائل کا حل

پاکستان میں شناختی دستاویزات کی فراہمی کا واحد مجاز ادارہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ہے، جو کہ 2000 میں قائم ہوا اور آج دنیا کے سب سے بڑے بائیو میٹرک ڈیٹابیسز میں سے ایک کا حامل ہے۔ اس کا بنیادی کام شہریوں کی رجسٹریشن، شناخت کی تصدیق اور قانونی دستاویزات کا اجراء ہے، […]

ٹرمپ کو بڑا قانونی دھچکا، 10 ارب ڈالر کا ہرجانے کا مقدمہ خارج

امریکی وفاقی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اخبار وال اسٹریٹ جرنل، اس کی مالک کمپنی نیوز کارپوریشن، میڈیا شخصیت روپرٹ مرڈوک اور اخبار کے صحافیوں کے خلاف دائر 10 ارب ڈالرز ہرجانے کا ہتکِ عزت کا مقدمہ مستقل طور پر خارج کر دیا۔ دی نیوز انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق مقدمے کی […]