وجیہ ثانی کا موبائل فون

ہمارے ہر دل عزیز نیوز کاسٹراور شاعر وجیہ ثانی کا موبائل پچھلے دنوں کراچی میں گن پوائنٹ پر چھین لیا گیا۔وہ جیو نیوز کے دفتر سے گھر جارہے تھے، ڈرگ روڈ سے میلینیم مال جاتے ہوئے نیوپلیکس سینیماکے سامنے ان کی گاڑی ٹریفک کے سست ہونے کی وجہ سے رکی اور اسی دوران ان کی […]

ذہنی صحت: ایک ایسی نعمت جس کی قدر ہم اکثر بھول جاتے ہیں

گزشتہ ہفتے مجھے ایک Case Study کے سلسلے میں ایک Mental Health Rehabilitation Institution کا دورہ کرنے کا موقع ملا۔ یہ دورہ صرف میرے لیے ایک تحقیقی دورہ نہیں تھا، بلکہ ایک ایسا تجربہ تھا جس نے میرے ذہن پر کئی گہرے نقوش چھوڑے اور مجھے زندگی کی ان نعمتوں، بالخصوص Mental Health، کی اہمیت […]

بانی پی ٹی آئی کی سرجری تجویز ہوئی تو سہولت دیں گے: رانا ثناء اللہ

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر ڈاکٹرز کے بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو سرجری کی ضرورت ہے تو حکومت سہولت فراہم کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ علاج معالجے کے بارے میں بانیٔ پی ٹی آئی کے ساتھ کسی قسم […]

یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔ یورپی یونین نے ایک بیان میں کہا کہ 50 روسی بینک اور مالیاتی اداروں پرمزید پابندیاں عائد کردی گئیں، 113 روسی شہری بھی پابندیوں کی فہرست میں شامل ہیں، یورپی یونین کے مطابق روسی تیل اور توانائی کے شعبے سے وابستہ اداروں پر بھی […]

جدید دور کے اُلجھے ہوئے نوجوان

تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی کسی قوم نے ترقی کی منزل طے کی تو اس کے پیچھے نوجوانوں کا کردار نمایاں رہا۔ انقلاب برپا کرنا ہو، نئی ایجادات، علم و تحقیق کے میدان میں کامیابیاں یا معاشرتی اصلاح کا فریضہ سرانجام دینا ہو، ہر دور میں نوجوان ہی تبدیلی کے علمبردار بنے۔ لیکن آج […]