زندگی داؤ پر، کیمرہ ہاتھ میں: ویڈیو جرنلسٹ تحفظ اور تربیت سے محروم
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں صحافت میں نووارد تھا اور ڈان ٹی وی میں کام کرتا تھا۔ میں بحیثیت کیمرہ مین اور رپورٹر ممتاز بنگش مسجد میں ایک جرگے کی کوریج کے لیے موجود تھا۔ اچانک میرے کان میں آواز پڑی کہ یہاں دو جاسوس ہیں، جنہیں گولی مار دینے کا کہا […]
حالات نہیں، خیالات انسان کو خراب کرتے ہیں
انسان کی اصل شکست ناموافق حالات نہیں، بلکہ وہ منفی سوچ ہے جو اسے اپنی اصلاح، امکانات کی تلاش اور زندگی کی جدوجہد سے محروم کر دیتی ہے۔ انسان ہمیشہ سے اپنے حالات کا شکوہ کرتا آیا ہے۔ کبھی غربت کو اپنی ناکامی کا سبب قرار دیتا ہے، کبھی معاشرے کی ناانصافی کو اپنی محرومی […]
برائی کل پر چھوڑنے کی نفسیات
انسان ویسے تو اپنی عام زندگی میں نہایت جذباتی ہوتا ہے، لیکن نیکی کرنے اور برائی چھوڑنے کے معاملے میں اکثر نہایت سست واقع ہوا ہے۔ جب انسان کوئی غلطی کرتا ہے تو بحیثیتِ انسان اس کا ضمیر اسے ملامت کرتا ہے۔ اس ملامت سے بچنے اور اپنے ضمیر کو مطمئن کرنے کے لیے وہ […]
آخری کالم ۔ ۔ ! !
میں آج کے بعد کالم نہیں لکھوں گا۔ کتنی عجیب بات ہے کہ یہ فیصلہ سنانے کے لیے بھی مجھے ایک کالم لکھنا پڑ رہا ہے۔ برسوں دل میں یہی آس رہی کہ شاید اگلی بار اپنی بات کچھ ایسے کہہ سکوں کہ پڑھنے والے تک وہی بات پہنچے جو میرے دل میں ہے۔ آج […]
چین و پاکستان بیرونی خلاء کے چیمپئن بن گئے: اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب
اقوامِ متحدہ میں چینی مندوب فو کونگ نے پاکستانی خلاء باز کو شین ژو-24 مشن میں شمولیت پر دلی مبارک باد پیش کر دی۔ چینی مندوب فو کونگ نے کہا ہے کہ انسانی خلائی پروگرام میں یہ چین اور کسی بھی غیر ملکی خلاء باز کی پہلی مشترکہ خلائی پرواز ہے، خوشی ہے کہ چین […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قاہرہ میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے واقعے پر اظہارِ افسوس
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں آئل ٹینکر میں آتشزدگی کے المناک واقعے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے مصری عوام اور سوگوار خاندانوں سے […]