جہانگیر ترین سے کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری رابطہ کرتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں، فواد چوہدری رابطہ کرتے ہیں۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جہانگیر ترین سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ فواد […]

توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسد عمر نے اپنا جواب جمع کرا دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ اسلام آباد میں عمران خان، اسدعمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ہوئی۔ توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر نے الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کروا […]

ڈی چوک پر دس لاکھ کارکن بتائیں گے کہ قوم کس کے ساتھ ہے : اسد عمر

اسلام آباد : وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس ملنے کے بعد اکثر منحرفین واپس آنے کو تیار ہوگئے ہیں،ہم قانون کی حکمرانی کی جنگ لڑ رہے ہیں،عدم اعتماد کامیاب ہو بھی گئی تو ہمارا ایک ہی پلان ہے کہ ہم عوام کے پاس جائیں گے،بلاول ابھی بچہ […]