اچھے لائف اسٹائل والے بھی ٹیکس نہیں دیتے، ٹیکنالوجی کے ذریعے ان تک پہنچیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت ٹیکنالوجی کے ذریعے ٹیکس نہ دینے والوں تک پہنچے گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ 22 کروڑ افراد ملک کی بہت بڑی طاقت اور بڑی مارکیٹ ہوتے ہیں لیکن 22 کروڑ میں سے صرف 20 لاکھ افراد ٹیکس […]