ایف بی آئی کا چھاپہ: ٹرمپ کو اہلیہ پر مخبری کا شبہ

سابق صدر کے گھر پر ایف بی آئی کے چھاپے کے بعد اڑنے والی افواہوں پر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ہی اہل خانہ پر شک کرنے لگے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اپنی اہلیہ اور سابق امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ پر ایف بی آئی کیلئے مخبری کرنے کا شک ظاہر کیا جا رہا ہے۔ […]