برطانوی جریدے کو انٹرویو: شوہر عصر ملک ایک بہترین دوست اور ساتھی ہے،ملالہ
دنیا کی کم عمر ترین نوبیل انعام یافتہ پاکستانی شخصیت ملالہ یوسفزئی نے برطانوی جریدے کو انٹرویو میں اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی ہے۔ ملالہ چند روز قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیسر عصر ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔ نکاح کے بعد ملالہ کو جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر سے […]