بھارتی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر ہمدردی کا اظہار

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے پاکستان میں سیلاب سےنقصانات پر ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ٹوئٹ میں نریندر مودی کا کہنا تھاکہ پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی دیکھ کر دکھ ہوا، ہم جانی نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں اور قدرتی آفت سے متاثرہ تمام […]