گاؤں کی وہ دِلکش صبح یاد آئی

آج صبح صبح استاد نصرت فتح علی خاں کی آواز میں قوالی سنتے ہوئے اپنا لڑکپن یاد آیا۔ وہی قوالی کہ جس کے بول ہیں” مرے بعد کِس کو ستاو گے“ گاؤں اور شہر کے درمیان پرانے اسٹائل کی بیڈ فورڈ یا نسان بسیں چلا کرتی تھیں، صبح سویرے بہت ساری چڑھائی چڑھ کر دوسرے […]