اگر احسان ﷲ کر سکتا ہے

’’میرا نام احسان اللہ ہے اور میں گجرات کی تحصیل سرائے عالم گیر کے چھوٹے سے گائوں کریالی سے تعلق رکھتا ہوں‘ میرا گائوں شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے‘ میں یہ خط پاکستانی معاشرے کی چند کوتاہیوں اور اپنی ایک چھوٹی سی خدمت کے اعتراف میں لکھ رہا ہوں‘ میری درخواست […]

دو ہزاربچوں کا محسن

چترال کے دو حصے ہیں‘ اپر چترال اور لوئر چترال‘ دونوںاضلاع الگ الگ ہیں‘ لوئر چترال دریا کے کنارے آباد ہے اور وادی نما ہے جب کہ اپر چترال پہاڑوں پر چپکے‘ لٹکے اور پھنسے ہوئے دیہات کی خوب صورت ٹوکری ہے‘ ہم اتوار کی صبح اپر چترال کے ضلعی ہیڈ کوارٹر بونی کے لیے […]

ایک سوال کا جواب دے دیں

محمد فاروق خالد لاہوری ہیں‘ عین جوانی میں رائیٹر بننے کا فیصلہ کیا‘ تول کر اخباری کاغذ خریدا‘ گھر میں محبوس ہوئے اور دن رات ایک کر کے زندگی کا پہلا ناول لکھ دیا‘ وہ ناول بعدازاں ’’سیاہ آئینے‘‘ کے نام سے شایع ہوا اور اس نے تہلکہ مچا دیا۔ یوں یہ ایک ہی رات […]

دلیپ کمار اور پاکستان

ناظم جیوا کا تعلق کراچی سے تھا‘پاکستان میں 70 کی دہائی میں تھیلیسیمیا کا مرض بڑھنے لگا تو جیوا صاحب نے فاطمید فائونڈیشن کے نام سے این جی او بنائی اور تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کے لیے خون جمع کرنا شروع کر دیا۔ فائونڈیشن آہستہ آہستہ پھیل گئی‘ یہ کاروبار کے سلسلے میں بھارت جاتے […]

ایک صفت پانچ اختیارات

میرے ایک دوست کل وقتی یوتھیا ہیں‘ یہ 1980 کی دہائی سے عمران خان کے شیدائی ہیں‘ یہ وزیراعظم کی ہر تقریر ایاک نعبد وایاک نستعین سے لے کر آخر تک سنتے ہیں۔ میں جب بھی حکومت کے بارے میں لکھتا ہوں مجھے سب سے پہلے ان کا فون آتا ہے اور یہ کسی قسم […]

خدا کے لہجوں میں بات کرنے والے لوگ

سلطان راہی اور مصطفی قریشی پاکستان فلم انڈسٹری کے دو طلسماتی نام تھے‘ ملک میں ایک ایسا وقت بھی گزرا ہے جب فلم ساز کہانی سے پہلے ان دونوں کو بک کرتے تھے اور فلم بننے سے پہلے ہی ہٹ ہو جاتی تھی‘ یہ دونوں فلم کی کام یابی کی ضمانت ہوتے تھے‘ فلموں کے […]

یہ میرے ساتھ نہیں ہو سکتا

اصفہانی خاندان کا تعلق کلکتہ سے تھا‘ یہ لوگ کلکتہ کے انتہائی متمول خاندانوں میں شمار ہوتے تھے‘ ابو الحسن کا تعلق اسی اصفہانی خاندان سے تھا‘ یہ کیمبرج میں پڑھتے تھے‘ وہاں قائداعظم کی تقریر سنی‘ قائداعظم کے عاشق ہو ئے اور باقی زندگی قائداعظم اور آل انڈیا مسلم لیگ کی خدمت میں گزار […]

اگر شوکت ترین بچ گئے

’’سر وہ ابھی تک بیٹھے ہوئے ہیں‘‘ پی اے نے دوسری بار بتایا‘ شاہ صاحب نے نخوت سے جواب دیا ’’بٹھاؤ ابھی ان کو میں میٹنگ میں ہوں‘‘ میں نے کرسی پر بے چینی سے کروٹ بدلی اور عرض کیا ’’شاہ جی آپ میری وجہ سے کام کا حرج نہ کریں‘ ہم پھر بھی مل […]

کباڑیے

’’مولوی صاحب ان کا کوئی فائدہ نہیں‘ یہ فضول ہیں‘ ان میں تو پکوڑے بھی نہیں تولے جاسکتے‘‘ کباڑیے نے کتابیں سائیڈ پر رکھ دیں۔ وہ میری طرف مڑے اور ہنس کر بولے ’’محمد جاوید تم بتائو میں نے کیا کہا تھا‘‘ میں نے مسکرا کر سر ہاں میں ہلادیا‘ ان کا ہاتھ پکڑا‘ نیچے […]

ریاست مدینہ کا راستہ

ممتا بینر جی نے تیسری بار مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ بن کر ریکارڈ قائم کر دیا‘ یہ بھارت کی تاریخ میں 15 سال مسلسل سی ایم رہنے والی پہلی سیاست دان ہوں گی‘ ممتا جی انڈیا کی طاقتور ترین اور دنیا کی سو بااثر ترین خواتین میں بھی شامل ہیں اور یہ دنیا کی واحد […]