جمعرات : 10 مارچ 2022 کی اہم ترین عالمی خبریں
[pullquote]یوکرین جنگ میں پانچ سو سے زائد شہری ہلاک ، دو ملین ملک بدر[/pullquote] یوکرین پر روسی حملے کے نتیجے میں دو لاکھ سے زائد شہری ملک سے فرار ہونے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ متعدد یورپی ممالک میں پناہ حاصل کرنے والے ان مہاجرین کی طرف سے فراہم کی جانے والی معلومات کی بنیاد […]